خیبر پختونخوا خبریں

افغانستان کےساتھ سرحد محفوظ بنانےکیلیےایف سی کا اسپیشل ونگ بنانے کا فیصلہ

  • پشاور:(اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ فاٹامیں اصلاحات وہاں کے قبائلی عوام کی امنگوں اورخواہشات کے مطابق کی جائیں گی اور اس سلسلے میں جامع لائحہ عمل وضع کرنے کیلیے ہرممکن قدم اٹھایاجارہا ہے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں فاٹا ریفارمزکمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،وزیراعظم […]

  • پشاورہائی کورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواست پرحکم امتناعی جاری

    ایبٹ آباد: (اے پی پی) پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے ضلعی حکومت کے اپوزیشن ارکان کی درخواست پر ضلع کونسل کے ترقیاتی بجٹ کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا، تنخواہوں کے بجٹ کو بحال رکھا گیا ہے، عدالت عالیہ نے کیس کی آئندہ سماعت کیلئے 19 سمتبر کی تاریخی مقرر کر دی […]

  • چترالی عوام وزیراعظم سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں:سعید احمد

    چترال: (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے صدر سعید احمد خان نے محمد نوازشریف کی چترال آمد پر استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترالی عوام وزیراعظم محمد نوازشریف سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں۔ بدھ کو چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سعید احمد خان نے کہا […]

  • بنی گالا میں 300 کنال کا گھر گفٹ نہیں، عمران کا اپنا ہے، ظفراللہ

    وزیراعظم:(اے پی پی) کے مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں تین سو کنال کا گھر گفٹ نہیں، عمران خان کا اپنا ہے، جہانگیر ترین نے 7 کروڑ کے جعلی شیئر مالی اور باورچی کے نام پر خریدے، گوشواروں میں بھی غلط بیانی کی۔ دانیا ل عزیز کہتے ہیں کہ […]

  • تبدیلی کےنام پربننےوالی صوبائی حکومت ناکام ہو چکی، صدام حسین

    پشاور: (اے پی پی) یونین کونسل سری بہلول اربی بانڈہ کے جنرل کونسلر صدام حسین نے کہاہے کہ تبدیلی کے نام پر بننے والی صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 26افتخار مشوانی اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں۔ منگل […]

  • بٹ گرام میں زلزلےکے خوف سےمدرسےمیں بھگڈرمچنےسے57 طلبا زخمی

    پشاور:(آئی این پی) زلزلے کے خوف سے بھگڈر مچنے سے مدرسے میں زیر تعلیم 57 طلبا زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بٹ گرام میں واقع دینی مدرسے کی تیسری منزل پر زیر تعلیم بچے زلزلے کے باعث عمارت ہلنے کی وجہ سے خوف کا […]