خیبر پختونخوا خبریں

دہشتگرد اپنےمذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، کمال شاہ

  • پشاور: (اے پی پی) امن جرگہ خیبرپختونخوا کے چیئرمین سید کمال شاہ نے مردان ڈسٹرکٹ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ‘ ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشتگرد اسلام کا مقدس نام استعمال کرکے […]

  • سانحہ مردان کے خلاف وکلاء کی ملک گیر ہڑتال

    سانحہ مردان:(اے پی پی) کے خلاف ملک بھر میں وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے جس کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ مردان ضلع کچہری میں ہونے والے خود کش حملے کے باعث سندھ بار کونسل کی اپیل پر […]

  • لنڈی کوتل میں قبائلی رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

    لنڈی کوتل: (آئی این پی) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں قبائلی رہنما بسیم خان پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا۔ لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں قبائلی رہنما بسیم خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ، […]

  • صوابی: ناقص کھانا کھانےسے کیڈٹ کالج کے 150 طلبہ کی حالت غیر

    صوابی: (اے پی پی) افسوسناک واقعہ صوابی میں کرنل شیر خان کیڈٹ کالج میں پیش آیا۔ جہاں کولڈ ڈرنکس پینے سے ایک سو پچاس طلبا کی حالت غیر ہو گئی۔ کرنل شیرخان کیڈٹ کالج میں میڈیکل ٹیم پہنچ گئی۔ جس کے بعد طلبا کو مردان اور پشاور کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 80 […]

  • پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکارشہید

    پشاور: (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید کے مطابق پولیس کی موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اسلم ڈھیری کے علاقے میں سڑک کنارے پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کا نشانہ بن گئی، دھماکے سے ایک پولیس اہلکار نوید شہید ہو گیا جبکہ گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد […]

  • پشاور،کرسچن کالونی اوراطراف میں سرچ آپریشن،120زیرحراست

    پشاور(آئی این پی ) پشاور کی کرسچن کالونی اور آس پاس کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 120 مشتبہ افراد کو زیر حراست میں لے لیا جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز 4 دہشت گردوں کو مار کر علاقے کو تخریب کاری کی بڑی کارروائی […]