خیبر پختونخوا خبریں

مردان خودکش حملہ،مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج

  • مردان: (آئی این پی )مردان میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔کچہری کے باہر خود کش دھماکے میں تین پولیس اہلکاروں اور چار وکیلوں سمیت 13افراد شہید اور 35 زخمی ہوئے تھے۔ امن دشمنوں اور دہشت گردوں نے مردان کونشانہ بنایا۔خودکش حملہٓور نے ضلع کچہری کے گیٹ پر پہلے دستی بم پھینکا۔پھر اندر گھسنے […]

  • مردان،دہشت گردحملےکےبعد فضاسوگوار،شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال رہی

    مردان (آئی این پی )مردان میں کچہری کے مرکزی دروازے پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار رہی، مردان کمپلیکس ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں زخمیوں کا علاج جاری ہے جبکہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کردی گئی ۔ مردان میں دہشت گردی کے خلاف تاجروں کی […]

  • مردان خودکش حملہ آور افغانی تھا

    پشاور(آئی این پی) مردان خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حملہ آور غیر ملکی افغانی تھا، حملہ آور کی عمر 30سے 35سال تھی جبکہ خود کش جیکٹ میں 8کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ تھے۔تفصیلات کے مطابق مردان میں خودکش دھماکے کے بعد فضا ہفتہ کو بھی سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار ہے، […]

  • اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد کی واپسی کا عمل شروع

    پشاور: (اے پی پی) اس سلسلے میں یکم ستمبر سے 4 اکتوبر تک کے فیز میں آخیل، ملا خیل اور علی خیل قبائل کے دس ہزار خاندان اپنے آبائی گھروں کو واپس جائیں گے۔ سیکٹر کمانڈر سا ؤتھ ویسٹ بر یگیڈئیر عمران حیدر شیرازی نے شاحو خیل کے مقام پر متاثرین کی واپسی کے لئے […]

  • دھماکوں کے بعد پشاور ہائیکورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ

    مردان:(اے پی پی) مردان میں دھماکوں کے بعد پشاور ہائی کورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ مردان کچہری دھماکے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ سیکورٹی وجوہات کی بنا ءپر ہائی کورٹ کو خالی کرالیا گیا ۔ پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مردان کچہری […]

  • مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف

    مانسہرہ: (ملت نیوز) مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ مانسہرہ اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے سے کئی علاقوں میں عمارتیں لرز اٹھی اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل کر کھلے آسمان […]