خیبر پختونخوا خبریں

ایک بارپھرجمہوریت کے خلاف صف بندی ہورہی ہے: اچکزئی

  • اسلام آباد :(اے پی پی)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر جمہوریت کے خلاف صف بندی ہو رہی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں ۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

  • خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشتگردی کے واقعات

    پشاور: (آئی این پی) دہشتگردی کا پہلا واقعہ تین جنوری کو پشاور اسلام آباد موٹروے پر پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوئے ۔ دوسرا واقعہ 7 مارچ کو شبقدر کچہری میں پیش آیا جہاں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ واقعے میں 18 افراد ہلاک اور سات زخمی […]

  • مردان :ضلع کچہری میں دھماکے،9افراد جاں بحق

    صوبہ خیبر پختونخوا:(اے پی پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی ضلع کچہری میں 2بم دھماکوں میں اب پولیس اہلکاروں سمیت9افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مردان ضلع کچہری کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت9افراد جاں بحق اور30زخمی ہوگئے، زخمیوں کومردان کمپلکس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

  • پشاور: کرسچن کالونی پرحملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

    پشاور: (اے پی پی) ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ حملے کے دوران تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

  • عمران خان نے مالم جبہ چیئر لفٹ کا افتتاح کر دیا

    سوات (آئی اےن پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت سیاحت اور ماحولیات کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے کیونکہ ہمارے صوبے میں سیاحت کی ترقی کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں انہوں نے کہا کہ مالم جبہ ، کالام ، کاغان اور دیگر اہم سیاحتی مقامات […]

  • خیبرپختونخوامیں 100 ہائیڈرو پاورپراجیکٹس لگادیے

    سوات: (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بجلی کی کمی پر قابو پانے کیلئے خیبر پختونخوا میں 100 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس لگادیے ہیں اور 1000 مزید لگائیں گے ۔ مالم جبہ میں چیئرلفٹ بحالی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن سے […]