خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا ہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

  • پشاور:(آئی این پی) چترال سے تعلق رکھنے والا کمسن لڑکا ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا‘ اپنڈکس کے مرض میں مبتلا فرحان کئی اسپتال بدلنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ تیرہ سالہ محمد فرحان کو پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر پشاور کے بڑے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں […]

  • تربت: سیکورٹی فورسزکی کارروائی، 7 افراد گرفتار

    تربت:(آئی این پی) تربت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق تربت شہر اور نواحی علاقے تمپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا ہے۔ کارروائی کے دوران مذکورہ علاقوں میں کالعدم […]

  • عمران خان نے خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈ کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا

    پشاور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پشاور میں صحت سہولت کارڈ کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سمیت صوبائی وزراء اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپتان کا کہنا تھا کہ جہاں انصاف اور علاج مہنگا ہو تو سمجھ […]

  • وزیراعظم بیرون ملک جاتے ہیں غریب عوام کہاں جائیں،عمران خان

    پشاور:(اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےکہا ہے کہ بیرون ملک علاج کروانے والے وزیراعظم کوغریب پاکستانیوں کے علاج معالجہ کی کوئی فکر نہیں ہے۔ وہ پشاور میں صحت انصاف کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بیماری کاعلاج کرانے کے لئے وزیر اعظم خود […]

  • جھگیاں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان شہری جاں بحق

    ایبٹ آباد: (اے پی پی) جھگیاں شاپنگ مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے افغان شہری کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق محلہ ٹینکی ہری پور میں رہائش پذیر 32 سالہ افغان شہری ایوب ولد بہرام اپنے رشتہ داروں سے ملنے جھگیاں آیا تھاجونہی وہ یونس مارکیٹ جھگیاں میں گاڑی سے اترا تو 2 […]

  • کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا اورصوبےکی تباہی کا منصوبہ ہے: پرویزخٹک

    پشاور(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے واپڈا اور وفاقی حکومت کے رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ سب سے زیادہ بجلی پیدا کرتا ہے ، طے شدہ فارمولے کے تحت ہمیں 13 فیصد بجلی فراہم کرنی چاہئے جس سے وفاق مسلسل گریز کرتا آرہا ہے، اگر ہمیں 600 […]