خیبر پختونخوا خبریں

کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا اور صوبے کی تباہی کا منصوبہ ہے ،پرویز خٹک

  • پشاور(آئی اےن پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے واپڈا اور وفاقی حکومت کے رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ سب سے زیادہ بجلی پیدا کرتا ہے ، طے شدہ فارمولے کے تحت ہمیں 13 فیصد بجلی فراہم کرنی چاہئے جس سے وفاق مسلسل گریز کرتا آرہا ہے اگر ہمیں 600 […]

  • خیبرایجنسی میں منشیات کی فروخت پرپابندی عائد کردی گئی

    خیبرایجنسی: (آئی این پی) خیبرایجنسی میں مقامی انتظامیہ نے منشیات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود ایک عرصہ تک منشیات فروخت کرنے والوں کی آماج گاہ رہی ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پشاور شہر سے ملحق وزیر ڈھنڈ کے علاقے میں پہلے سینکڑوں دکانیں قائم تھیں […]

  • افغان تھا، ہوں اور رہوں گا، اسفند یار ولی

    صوابی:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد اسفند یار ولی خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ اے این پی فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کی بھرپورحمایت کرتی ہے، آئین میں ترمیم کر کے صوبائی اسمبلی میں قبائلیوں کو ان کا حق دے کرانھیں نمائندہ تسلیم کیا جائے، میں افغان […]

  • لوئردیر: جماعت اسلامی کےرہنما پرحملہ، بھائی اور 2 پولیس اہلکارجاں بحق

    دیرلوئر:(اے پی پی) رباط کے علاقے میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر قاتلانہ حملے میں ان کے بھائی اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ لوئردیر کے علاقے رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کردیا، حملے میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما […]

  • خیبر پختونخواہ میں انسداد پولیوکےسیکورٹی سخت انتظامات

    پشاور: (آئی این پی) پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے تیرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ، تین روزہ مہم کے دوران چھتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کے کیمپوں میں بھی ویکسین پلائی جائے گی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ ذرائع […]

  • دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد جاں بحق

    لکی مروت: (آئی این پی) لکی مروت میں خیرو خیل کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خیرو خیل کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہواجس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور […]