خیبر پختونخوا خبریں

پشاور میں تخریب کاری کی کوشش ناکام

  • پشاور:(اے پی پی) میں مفتی محمود فلائی اوور پر پڑا دستی بم ناکارہ بنا دیا گیا ۔ روسی ساختہ دستی بم مفتی محمود فلائی اوور کے اوپر پڑا ہواتھا شہریوں نے فوری طورپر پولیس کو اطلاع دی جس نے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا ۔ فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں جانب سے […]

  • کرک میں گھر پر دستی بم حملہ، میاں بیوی جاں بحق

    خیبرپختونخوا:(اے پی پی) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینک دیا جس کے پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق اور انکے دو بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقے نری پنوش میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ، حملے کے نتیجے […]

  • صوابی، سرچ آپریشن، بارودی مواد برآمد، 30 مشکوک افراد گرفتار

    صوابی:(اے پی پی)صوابی پولیس نے ڈی پی او صوابی جاوید اقبال خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔اس دوران پریشر ککر سے بارودی مواد برآمد کر کے علاقہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا جبکہ 30 مشکوک افراد بھی گرفتار کرلئے گئے ۔ ڈی پی او آفس […]

  • کوہاٹ: 3 منشیات سمگلرگرفتار، بھاری مقدارمیں چرس برآمد

    کوہاٹ:(اے پی پی) کوہاٹ میں مختلف کارروائیوں کے دوران پولیس نے منشیات کے تین سمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی ۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چھاؤنی انسپکٹر عابد خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کوہاٹ ہنگو روڈ پر میاں گڑھی کے قریب ناکہ بندی […]

  • جمرود سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

    خیبر ایجنسی:(اے پی پی) جمرود کےعلاقے شاکس سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں جب کہ اس حوالے سے سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کےعلاقے شاکس سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں جنہیں فائرنگ […]

  • وزیراعظم نےرات کی تاریکی میں سی پیک کاروٹ طےکردیا: خٹک

    پشاور: (اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے وزیر اعظم کو پنجاب کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ، رات کی تاریکی میں سی پیک کا روٹ طے کیا گیا ، سراج الحق کو گلہ ہے وزیر اعظم پرویز خٹک کو بیرونی دورے پر کیوں نہیں لے جاتے ۔ وزیر مملکت […]