خیبر پختونخوا خبریں

سوات میں غیرت کے نام پر نوجوان سنگسار

  • سوات:(اے پی پی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں خاتون اور اس کے آشناکو مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد خاتون کے والد اور دیور نے دونوں کو باندھ کر سنگسار کرنے کی کوشش کی جس کے باعث آشنا جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ملالہ یوسف […]

  • صوابی پولیس نےسڑک کنارے نصب 5کلووزنی بم ناکارہ بنادیا

    صوابی:(اے پی پی) صوابی پولیس نے فوری کاروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،سڑک کنارے نصب 5 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، صوابی اورچارسدہ میں سرچ آپریشن کے دوران 40سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ صوابی کے علاقے ملک آباد میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن […]

  • نوشہرہ سے 3افراد کی لاشیں برآمد

    نوشہرہ : (اے پی پی) نوشہرہ سے پولیس نے 3افراد کی لاشیں برآمد کر لیں ہیں ۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق نوشہرہ کے نواحی علاقے جبی سے پولیس اہلکاروں کو 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔ پولیس نے تینوں لاشیں قبضے میں لے کر […]

  • بلدیو کمار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی میں اقلیت کی خالی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے بلدیو کمار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کردیا۔بدھ کو خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی میں اقلیت کی خالی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے بلدیو کمار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کردیا،اقلیتی کی […]

  • چنیوٹ میں سرچ آپریشن،14 افراد گرفتار

    چنیوٹ: (آئی این پی) چنیوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 14 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غفور آباد ، دل خوشاب احمد پورہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 100 سے زائد […]

  • دیربالا : ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں دھماکا ، 2بچے زخمی

    دیربالا(آئی این پی) دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دوطالب عمل زخمی ہو گئے ۔ ڈوگ درہ کے پرائمری سکول کے باہر دھکاکا سنا گیا ہے ، ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے سے دو بچے زخمی ہو ئے ہیں جنہیں […]