خیبر پختونخوا خبریں

 پشاورمیں سرچ آپریشن، 3اشتہاریوں سمیت 33گرفتار

  • پشاور:(آئی این پی) پشاور میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 3 اشتہاریوں سمیت 33 افراد کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ اور کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔ پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رات گئے سرچ آپریشن کیا، جس میں 33 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار […]

  • پشاورمیں کومبنگ آپریشن،60مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ بھی برآمد

    پشاور:(آئی این پی) پشاور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 60 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گل بہار کی حدود میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کیا اس دوران کئی افغان باشندوں اور اشتہاریوں سمیت 60 […]

  • خیبرایجنسی‘آسمانی بجلی گرنےسے 2افراد جاں بحق ‘5 زخمی

    باجوڑ ایجنسی (آئی این پی) باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ اس دوران ا?سمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں […]

  • وزیراعلیٰ پرویز خٹک کےآبائی علاقے میں بجلی چوری

    پشاور: (آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے آبائی علاقے مانکی شریف میں بجلی چوری کی صورتحال حد سے گزر گئی ہے۔ بجلی چوروں نے ات مچائی تو پیسکو حکام کو بھی ہوش آ گیا۔ پھر آپریشن بھی کیا اور مقدمات بھی درج ہو گئے۔ وزیراعلیٰ کے قریبی عزیزوں سمیت بائیس افراد کو […]

  • وزیراعلیٰ نے نومولود بچوں کےاغواء کا نوٹس لےلیا

    پشاور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نےپشاورمیں نومولود بچوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا،ان کا کہنا ہے کہ بچوں کے اغواءمیں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت سزادی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے پشاورمیں نومولود بچوں کےاغواءکا نوٹس لے لیا،وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی سے رابطہ کیا […]

  • خیبرایجنسی میں فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا اہلکارشہید

    جمرود:(آئی این پی) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے خاصہ دارفورس کے اہلکار کو شہید کردیا اور فرار ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاں بحق اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ سخی پل پر گھات لگائے نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]