خیبر پختونخوا خبریں

عمران خان نےناراض اراکین کو بنی گالہ طلب کرلیا

  • پشاور: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت میں ناراض اراکین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، خیال زمان، ساجد نواز، داور کنڈی اور شکیل خان جبکہ ارکین صوبائی اسبملی قربان علی، یاسین خلیل، بابر سلیم، جمشید مہمند اور امجد آفریدی شریک ہوئے۔ ناراض اراکین کا کہنا تھا […]

  • پھندومیں گاڑی پر فائرنگ، افغان باپ بیٹا جاں بحق

    پشاور: (آئی این پی) پولیس کے مطابق مولانا حضرت اپنی گاڑی میں اپنے بیٹے غلام حضرت اور اہلیہ کے ہمراہ جا رہے تھے کہ موٹر سائکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ مولانا حضرت کی اہلیہ زخمی ہو گئی ہیں۔ زخمی خاتون کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منقتل […]

  • اسلامی نظریاتی کونسل نے گھریلو تشدد بل مسترد کر دیا

    پشاور (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے خیبر پختونخواہ گھریلو تشدد کے بل کو مسترد کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومت کو بھجوا دیا ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے گھریلو تشدد کے بل کو خلاف شریعت ہونے کی بنا پر مسترد کیا ، کونسل کو بل کا مسودہ […]

  • افغانستان اور پاکستان کا ایک دوسرے پر اعتماد ضروری: افتخار حسین

    پشاور(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر افغانستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر اعتماد اور انحصار نہ کرتے ہوئے مذاکراتی عمل یا دہشت گردی کے خلاف نتیجہ خیز اقدامات کو عملی نہیں بنایا تو خطے میں امن کے امکانات ختم […]

  • پشاورمیں ہندوؤں کا مذہبی تہواررکشا بندھن منایا گیا

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں ہندوؤں کا مذہبی تہوار رکشا بندھن منا یا گیا، اس تہوار میں بہنوں نے بھائیوں کو راکھیاں باندھیں تو بھائیوں نے تحفے دیے۔ رکشا بندھن ہندومذہب کا ایک ایسا تہوار ہے، جس میں بہنیں بھائیوں کی کلائی پر دھاگا باندھ کر اظہار محبت کرتی ہیں،جسے راکھی کہا جاتا ہے، ماہ […]

  • باجوڑایجنسی میں دھماکا، ایک اہلکارشہید، راہگیرزخمی

    باجوڑ ایجنسی:(ملت نیوز) باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی کے علاقے دھماکے سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ دھماکاسلارزئی کے علاقے چرگو میںہوا، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔