خیبر پختونخوا خبریں

ڈسٹرکٹ کونسل کےاجلاس کے دوران رہنما کا قمیض پھاڑ کراحتجاج

  • پشاور:(آئی این پی) ڈسٹرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی کے رکن صفدر باغی نے اپنی قمیض پھاڑ کر احتجاج کیا۔ پشاور میں ڈسٹرکٹ کونسل کا اجلاس جاری تھا کہ اے این پی کے رکن صفدر باغی نے بلدیاتی اداروں کے بجٹ پر شدید تحفظات کا […]

  • خیبرپختونخواہ میں سرجن ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کرنےپرمجبور

    ڈیرہ اسماعیل خان:(آئی این پی) خیبر پختونخواہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے سبب اسپتال انتظامیہ اندھیرے میں آپریشن کرنے پر مجبور ہوگئی، ٹارچوں کی روشنی میں مریضوں کی جراحی کی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لوڈ شیڈنگ کے سبب سرجنوں نے 11 آپریشن ٹارچ کی روشنی میں کیے۔ […]

  • پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،38 افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور کے علاقوں فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افغان باشندوں سمیت 38 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ پشاور کے مختلف علاقوں فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد […]

  • دیربالا، باراتیوں کی وین کھائی میں گرنےسے 2 افراد جاں بحق

    دیربالا (آئی این پی ) دیر بالا میں تیز رفتاری کے باعث بارات لے جانیوالی وین کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے […]

  • لکی مروت میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

    لکی مروت:(آئی این پی) لنگر خیل خندال میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور نوجوان بیٹی کو ڈنڈوں سے مار مار قتل کردیا۔ لکی مروت کے علاقے لنگر خیل خنداں کے رہائشی تاج محمد نے اپنی بیوی اورجواں سال بیٹی کو قتل کردیا جب کہ واقعے کے بعد قاتل تاج محمد نے پولیس اپنی گرفتاری […]

  • صوابی میں پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او شہید ، تین اہلکار زخمی

    صوابی:(آئی این پی) صوابی میں ملزمان اورپولیس کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او شہید اورتین اہلکار زخمی ہوگئے پولیس کےمطابق مچھلی چوک زیدہ میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرے پر چھاپہ مارا گیا۔اس دوران ملزمان اور پولیس کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا۔جس کے نتیجےمیں ایس ایچ او تھانہ زیدہ اصغر خان شہیدہوگئے۔ […]