خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: ریڈیو پاکستان کےقریب سےدہشت گرد بم سمیت گرفتار

  • پشاور:(اے پی پی) کالعدم تنظیم کا مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار قبضے سے 2 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا ہے، دہشتگرد خود کش حملے کی تربیت لے چکا تھا اور حملے کے لئے تیار تھا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور کے باچا خان چوک میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو خود ساختہ بم […]

  • اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

    اٹک: (اے پی پی) ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم سلیمان نے 2001 میں راولپنڈی میں دوران ڈکیتی جیولر فضل کو قتل کیا تھا۔ مقتول کے ورثاء کے صلح نامہ کے باوجود عدالت نے مجرم کو اس بناء پر بری کرنے سے انکار کر دیا کہ کیس میں دہشت […]

  • پاکستان کوحاصل کرنےکیلئےہمارے آبا واجداد نےلازوال قربانیاں دیں، عنایت اللہ

    پشاور:( اے پی پی ) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے کہا ہے کہ 14اگست کو یوم آزادی کے طور پر منانا ہمارے لئے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشر ق علامہ محمد اقبال کے خوابوں کو عملی جامہ پہنانے کے عزم کی تجدید […]

  • پشاورمیں بچوں کا اغوا، ملزمان کی نشاندہی پرمیاں بیوی گرفتار

    پشاور(آئی این پی )پشاور سے نومولود بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والے گروہ کی نشاندہی پر میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا جنہوں نے اپنی نومولود بچی کوایک لاکھ روپے کے عوض خود ہی اغواکاروں کے ہاتھ فروخت کیا تھا۔ پشاور کے پرائیویٹ ہسپتالوں اور میٹرنٹی ہومز سے بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے […]

  •  پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،81 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی) پشاور پولیس نے حیات آباد سمیت کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 81 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد سے اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشتہ خرہ، سربند اور حیات آباد کے علاقوں میں کیا گیا ہے جس میں 68 مشتبہ افرادگرفتار کرلئے […]

  • پشاور: لیڈی ڈاکٹراوراسٹاف نرس بچوں کےاغوا میں ملوث

    پشاور: (آئی این پی) پشاور میں لیڈی ڈاکٹر اور اسٹاف نرس بچوں کی اغوا کار نکلیں ۔ پولیس نے بچوں کے اغوا کار گروہ کو گرفتار کر لیا ۔ گروہ میں اسٹاف نرس، مختلف میٹرنٹی ہومز کی لیڈی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ۔ اغوا کار گروپ کی طرف سے نومولود بچوں کو 3 لاکھ روپے […]