خیبر پختونخوا خبریں

دہشت گردی کےخلاف صف آراء کے پی پولیس افسران کی قلت کا شکار

  • پشاور:(آئی این پی) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی اُمور کے ذریعے وفاق کو ایک مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں مختلف اعلیٰ رینک کے افسروں کی شدید قلت کو دور کرنے کا مسئلہ اُٹھاتے ہوئے پی ایس پی افسروں کی خدمات صوبے کو حوالے کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ آج […]

  • پشاورہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ابراہیم نےحلف اٹھا لیا

    پشاور: (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس محمد ابراہیم نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،حلف دونوں ججز سے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ مظہر عالم نے لیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پشاور ہائیکورٹ میں 2ایڈ ہاک ججز کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس محمد […]

  • پشاور: اسپتالوں سے بچے اغوا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

    پشاور:(آئی این پی) پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچے چوری کرنے والےگروہ کو گرفتارکرلیا۔ ایل ایچ ویز بھی گروہ کا حصہ تھیں۔ پولیس کے مطابق 7 ملزمان کو گرفتارکیاگیا، جن میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ملزمان اسپتالوں اور میٹرنٹی ہومز سے نومولود بچے اغوا کرکے فروخت کرتے رہے۔ گروہ اسپتال انتظامیہ کی […]

  • جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی،4 خودکش حملہ آورگرفتار

    خیبرایجنسی:(آئی این پی) خیبرایجنسی میں جمرود کےعلاقے شاکس میں لیویز اور خاصہ دار فورس کی کارروائی میں 4 مبینہ خودکش حملہ آوروں کوگرفتار کر لیا گیا ہے، 5 خودکش جیکٹس بھی برآمد بھی کرلی گئی ہیں،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے دہشتگرد یوم آزادی پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ خیبرایجنسی میں کارروائی کرکے چار خودکش […]

  • خیبرپختونخوا سےافغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    خیبرپختونخوا:(اے پی پی)خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم پشاور میں صرف ایک سنٹر ہونے کی وجہ سے مہاجرین واپسی کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ پشاورکے چمکنی سنٹر سے افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے جہاں مہاجرین کے فنگر پرنٹس اور آئی سکیننگ بھی کی جارہی ہے۔ یو […]

  • سپرہائی وے پرآئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی ڈرائیورہلاک

    حیدرآباد: (اے پی پی) سپر ہائی وے پر آئل ٹینکر نے ٹرک کو ٹکر مار دی ، آئل ٹینکر اور ٹرک میں آگ لگ گئی ، ٹرالر ڈرائیور ہلاک ، 2 زخمی،سپرہائی وے پر تھانہ بولا خان موڑ اور بقاء شہر کے قریب ایک 22ویلرآئل ٹینکر نے پہلے سے کھڑے ٹرک کو ٹکر مار دی […]