خیبر پختونخوا خبریں

پشاور کے انٹر بورڈ آفس میں آتشزدگی

  • پشاور:(آئی این پی) پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور آفس میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ آگ پر قابو پالیاگیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق صبح سویرے اچانک بورڈ آفس میں آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو 1122 کو طلب کیاگیا۔ اہلکاروں نے آدھا گھنٹے کی جدوجہدکے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ […]

  • خیبرپختونخوا میں نئے ووٹرز کی تصدیق کا عمل جاری

    پشاور:(اے پی پی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں نئےووٹرز کی گھر گھرجاکرتصدیق کا عمل آج دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ ووٹرز کی گھر گھر جاکرتصدیق کے عمل میں اساتذہ پرمشتمل ٹیمیں فرائض انجام دے رہی ہیں۔ پشاور کے نئے 76 ہزارجبکہ وفات پاجانے والے 1500 سے زیادہ ووٹرز کی تصدیق کا […]

  • خیبرپختونخوا حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پاس کر لیا

    پشاور: (اے پی پی) خیبر پختونخوا حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لی۔ بل کے حوالے سے ترامیم پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے بائیکاٹ کر دیا تاہم اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان، مشتاق غنی اور محمود خان اپوزیشن […]

  • گورنراقبال جھگڑا سے مرتضی جاویدعباسی کی ملاقات

    پشاور: ( اے پی پی)ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مرتضی جاویدعباسی اور وزیرمملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے منگل کے روزپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وہ کچھ دیر تک گورنر کے ساتھ رہے اورقومی اہمیت کے حامل باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ فاٹا میں امن وامان […]

  • مانسہرہ، وکلاء کا سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ

    مانسہرہ۔:(اے پی پی) کوئٹہ سول ہسپتال پر خودکش دھماکہ کے نتیجہ میں شہید ہونے والے سینئر وکلاء، جج اور میڈیا کے نمائندوں سمیت دیگر افراد کے سوگ میں دیگر شہروں کی طرح مانسہرہ میں بھی وکلاء نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان بار کونسل نے سانحہ کوئٹہ پر ملک بھر میں3 […]

  • صرف ’’را‘‘ پرالزام لگانے سے کام نہیں چلے گا :محمود اچکزئی

    اسلام آباد: (اے پی پی) سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صرف ’’را‘‘ پرالزام لگانے سے کام نہیں چلے گا ۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال پر حملہ پاکستان پر حملہ […]