خیبر پختونخوا خبریں

دہشت گردی کیخلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے: امیرمقام

  • پشاور(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کی ضیاع پرشدیدغم اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،دہشت گردی کیخلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔پیر کو یہاں جاری بیان میں […]

  • پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائے: جھگڑا

    پشاور(آئی این پی ) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے پیر کے روزکوئٹہ میں سول ہسپتال میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ درد اور افسوس کا اظہار کیاہے۔گورنر نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ پوری قوم دہشت […]

  • اسفندیارولی کی کوئٹہ خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

    پشاور: (آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ فعل قرار دیا ہے اور سانحے میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت کی ہے،اپنے ایک مذمتی بیان میں اسفند یار ولی […]

  • عوام تحریک انصاف کےدھرنوں سےعاجزآچکےہیں، ملک نوشاد خان

    پشاور:(اے پی پی) مسلم لیگ ن فاٹا کے جنرل سیکرٹری ملک نوشاد خان اور سحر گل باجوڑی نے کہا ہے کہ 7 اگست کے جلسے نے تحریک انصاف کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دھرنوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، عوام تحریک انصاف کے دھرنوں سے […]

  • صوبائی افسران اورچیف سیکرٹری میں تنازع شدت اختیارکرگیا

    خیبرپختونخوا:(اے پی پی) خیبرپختونخوا کےصوبائی افسران اورچیف سیکرٹری کےدرمیان کئی مہینوں سےجاری تنازع شدت اختیارکرگیا۔افسران نےچیف سیکرٹری کے تبادلے کے مطالبے سےپیچھےہٹنےسےانکارکردیا۔ صوبائی افسران نےاعلیٰ عہدوں میں اپنےکوٹےپرعمل درآمدنہ ہونےپرجواحتجاج شروع کیاتھا اس سےافسران اورچیف سیکرٹری کےدرمیان اختلافات پیداہوگئے تھے جوکئی مہینےبعدبھی ختم نہ ہوسکے۔ ایک ہفتہ تک قلم چھوڑہڑتال اوراحتجاج کےبعدسینئروزیرسکندرشیرپاؤکی سربراہی میں اس […]

  • گورنر، وزیراعلیٰ، اسپیکرسمیت وزرا کے ذاتی کاروبارپرپابندی

    پشاور:(اے پی پی) خیبرپختونخوااسمبلی نے گورنر،وزیراعلیٰ، کابینہ ارکان، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیف سیکریٹری ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری ،انتظامی سیکریٹریز، اسپیشل سیکریٹریز اور ایڈوکیٹ جنرل اوران کے معاون عملے کے ذاتی کاروبار کرنے پر پابندی عائد کرنے کے لیے ’’مفادات سے متصادم امور کے ٹکراؤکی روک تھام‘‘کے بل کی منظوری دیدی ہے تاہم اس قانون سے ان […]