خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخواہ پولیس ملک کی سب سےبہترین اوربہادرفورس ہیں: افتخارحسین

  • مردان (آئی این پی )سابق وزیر اطلاعات میا ں افتخار حسین نے کہاہے کہ خیبر پختونخواہ پولیس ملک کی سب سے بہترین اور بہادرفورس ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ مزید بہتر ہو رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پولیس سکول آف پبلک ڈس آرڈر اینڈ رائٹ منجمنٹ مردان میں تقریب تقسیم اسناد […]

  • کم قیمت پرگیس کی فراہمی عوام کا آئینی حق ہے: مشتاق احمد خان

    کرک (آئی این پی )جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کم قیمت پر گیس کی فراہمی کرک کے عوام کا آئینی حق ہے ،قبیلہ خٹک کے مشران کی مشاورت سے کرک کیلئے مختص 10فی صد رائلٹی میں اضافہ کیا جائے ،وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم صوبائی ،لسانی اورعلاقائی تعصب کی […]

  • بھارتی خاتون کی موت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا

    کوہاٹ:(اے پی پی) کوہاٹ میں بھارتی خاتون کی موت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا،پولیس کے مطابق خاتون نےخودکشی کی تاہم واقعے میں قتل کےپہلو پر بھی تفتیش جاری ہے ۔ گزشتہ ماہ 28 جولائی کو کوہاٹ کےعلاقے کےڈی اے میں عائشہ نام کی بھارتی خاتون کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ […]

  • مہمند ایجنسی کےعوام کاخورشید ڈیم سےملحقہ سڑک پرپل تعمیرکرنےکامطالبہ

    مہمند ایجنسی:(اے پی پی) لوئر پرانگ گھر مہمند ایجنسی کے مکینوں کا مطالبہ ہے کہ خورشید ڈیلے ایکشن ڈیم پار کرنے کے لیے پل تعمیر کیا جائے، پل نہ ہونے کے سبب مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ خورشید ڈیلے ایکشن ڈیم 2007 سے 2010 کے عرصے میں تعمیر کیا گیا تھا اور اسکی […]

  • خیبرپختونخوا کی خاتون کا معطلی پراحتجاج

    اسلام آباد: (اے پی پی) عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون کا احتجاج۔ خیبر پختواہ کی اسسٹنٹ ایجوکیشن آٖفیسر بیٹیوں کے ہمراہ فریاد لیکر بنی گالہ پہنچ گئیں ۔ کرپشن کی نشاندہی پر انتقام بنانے کی روداد کپتان کو سنانا چاہی ۔ موقع نہ ملا تو پریس کانفرنس کے دوران ہی میدان میں […]

  • خیبرپختونخوا پولیس آج یوم شہدا منارہی ہے

    خیبرپختونخوا :(اے پی پی) خیبرپختونخوا پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج کے دن کو خیبرپختونخوا پولیس بطور یوم شہدا منارہی ہے، صوبے میں قیام امن کے لئے پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا اور ان کی لازوال قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ کمانڈنٹ ایف سی صفت […]