خیبر پختونخوا خبریں

چارسدہ؛ پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

  • چارسدہ: (آئی این پی ) رجب روڈ پر تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے باعث ٹی ایم اے کے 4اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو رجب روڈ پر تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس چوکی کے قریب […]

  • چترال: سیکورٹی فورسزکےساتھ جھڑپ، پانچ شدت پسند ہلاک

    چترال (آئی این پی) چترال کی وادی کیلاش کے قریب سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔ جھڑپ وادی کیلاش کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے میں پیش آئی ۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے […]

  • اٹک: گھریلو جھگڑا ایک ہی خاندان کی 6 لڑکیوں نے زہرکھا لیا

    اٹک:(اے پی پی) تکبیر کالونی میں معمولی گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کی 6 نوجوان لڑکیوں نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس میں سے 3 دم توڑ گئیں جب کہ 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ اٹک کے تھانہ سٹی کی حدود تکبیر کالونی میں ایک خانہ بدوش خاندان کی 6 نوجوان لڑکیوں نے […]

  • گیس کی فراہمی اور بجلی سےمتعلق عوامی مسائل حل کئےجائینگے: امیرمقام

    صوابی: ( اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوابی ان کا دوسرا گھر ہے صوابی کے عوام نے ہمیشہ مجھے عزت اور محبت دی ہے یہی وجہ ہے کہ صوابی کے پختونوں کے ساتھ میرا دلی لگاؤ […]

  • پشاور:سرچ آپریشن کے دوران 2دہشت گردگرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاورمیں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران قاضی کلے اور یکہ توت سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ،دہشتگردوں کے قبضے سے گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔گرفتار افراد میں ایک طالبان کا مقامی کمانڈر بتایا جاتاہے۔ پولیس حکام کے مطابق یکہ توت میں دہشتگرد […]

  • اٹک سےافغان مہاجرین کی وطن واپسی کاعمل تیزی سےجاری

    اٹک: (اے پی پی) اٹک میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کی بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر افغانستان واپس جا رہی ہے۔حکومت نے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے مسئلے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے تمام افغان مہاجرین کی دسمبر تک افغانستان واپسی کا اعلان کیا ہے ۔اٹک کے رہائشیوں نے صحافیوں کو […]