خیبر پختونخوا خبریں

کلرکہارمیں دیرینہ دشمنی پر 2فائرنگ سےدوافراد قتل

  • کلرکہار(آئی این پی )نواحی گاؤں میرا میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ کلر کہار کے نواحی گاؤں میرا میں محمد بشیر اور طارق نامی دو افراد موٹر سائیکل پر اپنی پینشن کے سلسلے میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد ان پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے […]

  • صوابی؛ سرچ آپریشن کےدوران شدت پسندوں سےفائرنگ کا تبادلہ

    صوابی (آئی این پی) صوابی میں سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے‘ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق منگل کو صوابی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران شدت […]

  • شندور پولو فیسٹیول میں غیرملکی سیاحوں کی کثیرتعداد میں شرکت

    پشاور:( اے پی پی) ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال کے زیر اہتمام شندور کے مقام پر منعقدہ شندور پولو فیسٹیول میں امسال ہزاروں کی تعداد میں بین الاقوامی سیاحوں نے شرکت کی اور شندور پولو فیسٹیول سے لطف اندوز ہوئے ، تین روزہ فیسٹیول میں گلگت بلتستان اور چترال کی پولو ٹیموں کے […]

  • چترال میں تیسرے روز بھی مسلح افراد داخل

    چترال:(اے پی پی) چترال کی وادی بریر میں خوف کا راج جاری ہے اور مکینوں نے تیسرے روز بھی وہاں مشکوک سرگرمیوں کی شکایت کی ہے۔ چترال کی تحصیل دروش کے علاقے بریر میں چند مسلح افراد دیکھے گئے جو ممکنہ طور پر افغانستان سے آئے تھے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع […]

  • پشاورپولیس کاسرچ آپریشن، 57 افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی ) پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران 39 مشتبہ سمیت 57 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات قبضے میں لے لی گئی ۔ سرچ آپریشن پشاور میں تھانہ پھندو ، فقیر آباد اور شاہ قبول کی حدود میں کئے گئے ۔ […]

  • پشاورفائرنگ،حساس ادارے کا انسپکٹرجاں بحق،بیٹازخمی

    پشاور(آئی این پی )پشاور میں تھانہ یکہ توت کے علاقے توحیدآباد میں فائرنگ سے حساس ادارے کا انسپکٹر جاں جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی ۔ تھانہ یکہ توت کے علاقے توحید آباد میں نامعلوم موٹر سا […]