خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: چارسدہ بس اسٹینڈ کےقریب دھماکا، تین اہلکارزخمی

  • پشاور:(اے پی پی) پشاور میں چارسدہ روڈ پر سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ، دھماکے میں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ روڈ پر اسٹینڈ کے قریب نصب بارودی مواد میں اچانک زور دار دھماکا […]

  • پاراچنار، خوست سے 70 پاکستانی آئی ڈی پیز خاندانوں کی وطن واپسی

    پارا چنار: ( اے پی پی) افغانستان کے صوبہ خوست سے 70 پاکستانی آئی ڈی پیز خاندان کرم ایجنسی کے راستے پاکستان واپس آگئے ہیں، آئی ڈی پیز میں بچوں اور خواتین سمیت 200 افراد شامل ہیں۔پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں سے آپریشن اور دہشت گردی کے واقعات کے باعث مختلف […]

  • پولیس کاسرچ آپریشن،140 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی) پشاور کے علاقے حیات آباد سمیت مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، کارروائی میں 20 افغان باشندوں سمیت 140 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد سمیت مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس نے جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی طور پر مقیم […]

  • سیلاب اورمکانات گرنےسے9 افراد جاں بحق 9 زخمی

    خیبرپختونخوا:(آئی این پی) خیبرپختونخوا پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختون خوا نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں سیلاب اور مکانات گرنے سے 9 افراد جاں بحق 9 زخمی ہوئے جبکہ 5 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق […]

  • مہمند ایجنسی:بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود مواد برآمد

    مہمند ایجنسی:(آئی این پی) مہمند ایجنسی فرنٹیئر کور نے مہمند ایجنسی کے علاقہ غلنئی میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود مواد برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان فرنٹیئر کور کے مطابق سرچ آپریشن غلنئی میں کیا گیا . جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی ،فرنٹیئر کور نے کارروائی کرتے […]

  • اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنےسے 5 افراد جاں بحق

    اورکزئی ایجنسی:(آئی این پی) سماناں میں مسافر پک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے سماناں میں مسافر پک اپ وین موڑکاٹتے ہوئے بے قابوہوکر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں […]