خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا ریکارڈ نیب کے حوالے

  • خیبرپختونخوا کے

    خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا ریکارڈ نیب کے حوالے پشاور:(ملت آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کے استعمال کا ریکارڈ نیب کو فراہم کردیا۔ چیئرمین نیب نے عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیا تھا اور گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

  • چترال سے دیر جانے

    چترال سے دیر جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

    چترال سے دیر جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 6 افراد جاں بحق لاہور / چترال / رحیم یار خان:(ملت آن لائن) چترال سے دیر جانے والی گاڑی دریا میں گرنے سے6 افراد جاں بحق جبکہ لاہور اوررحیم یار خان میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ چترال سے […]

  • سینیٹ الیکشن نے ثابت کر دیا انتخابات دولت کا کھیل بن چکے ہیں، سراج الحق

    سینیٹ الیکشن نے ثابت کر دیا انتخابات دولت کا کھیل بن چکے ہیں، سراج الحق کراچی:(ملت آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن نے ثابت کردیا کہ انتخابات دولت کا کھیل بن چکے ہیں، اگر الیکشن کمیشن تماشائی بنا رہا تو عوام کا بیلٹ سے اعتماد اٹھ جائے […]

  • مولانا فضل الرحمان کا شام کے شہریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا اعلان

    مولانا فضل الرحمان کا شام کے شہریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا اعلان پشاور:(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شام کے شہریوں پر مظالم کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کارکنوں کو […]

  • سینیٹ الیکشن: پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے 16 ارکان پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگادیا

    سینیٹ الیکشن: پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے 16 ارکان پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگادیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ممبران اسمبلی کے خلاف کارورائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کی زیرصدارت تحریک انصاف کے کور گروپ کا اجلاس ہوا […]

  • بلدیو کمار کے حلف

    بلدیو کمار کے حلف کا معاملہ، اسد قیصر نے توہین عدالت نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

    بلدیو کمار کے حلف کا معاملہ، اسد قیصر نے توہین عدالت نوٹس کا جواب جمع کرا دیا پشاور: (ملت آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے توہین عدالت نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ بلدیوکمار سے قانون کے مطابق حلف لیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا اسمبلی […]