خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، نومولود گلا کٹنے سے جاں بحق

  • پشاور: ڈاکٹروں

    پشاور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، نومولود گلا کٹنے سے جاں بحق پشاور: (ملت آن لائن) لیڈٰی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث نومولود گلا کٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپتال کے سامنے روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ لیڈٰی ریڈنگ ہسپتال میں […]

  • پاکستان میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا

    پاکستان میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا پشاور:(ملت آن لائن) خیبر پختونخواہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ ٹریفک پولیس یاسر آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو […]

  • سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے وفاداریاں بدلیں، رپورٹ تیار

    سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے وفاداریاں بدلیں، رپورٹ تیار پشاور: (ملت آن لائن) سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے وفاداریاں تبدیل کیں، خیبر پختو نخواہ حکومت نے رپورٹ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھیجوا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 61 […]

  • عوام نے عدالتی فیصلہ نہیں نواز شریف کا بیانیہ تسلیم کیا، فضل الرحمان

    عوام نے عدالتی فیصلہ نہیں نواز شریف کا بیانیہ تسلیم کیا، فضل الرحمان پشاور؛(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے اور عدالت کے فیصلہ کو نہیں مانا۔ رحیم یار خان میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے […]

  • خیبرپختون خوا اسمبلی میں ارکان کے کوٹ اتروانے پر ہنگامہ آرائی

    خیبرپختون خوا اسمبلی میں ارکان کے کوٹ اتروانے پر ہنگامہ آرائی پشاور:(ملت آن لائن) خیبر پختون خوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے دوران ارکان کے کوٹ اتروانے پر تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ خیبرپختون خوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کو کوٹ اتار کر ووٹ ڈالنے کا حکم دیا […]

  • بلدیو کمارنے حلف نہ اٹھایا توخیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن نہیں ہوں گے‘ عدالت

    بلدیو کمارنے حلف نہ اٹھایا توخیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن نہیں ہوں گے‘ عدالت پشاور:(ملت آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن کو سردار بلدیو کمار کے بطور رکن اسمبلی حلف اٹھانے کے ساتھ مشروط کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں خیبرپختونخواہ کے رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار کے حلف اٹھانے سے متعلق درخواست […]