خیبر پختونخوا خبریں

لواری؛ آسمانی بجلی گرنے؛ لینڈ سلائیڈنگ،دوڈرائیورزخمی

  • لواری (آئی این پی ) لواری ٹنل کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے مٹی کا تودہ گرگیا ، دیر چترال روڈ زیارت سٹاپ کے مقام پر ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ، مٹی اور برف کے ملبے میں چار گاڑیاں بھی بہہ گئیں ، دو ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ لواری ٹاپ پر آسمانی بجلی گرنے سے […]

  • مہمند ایجنسی میں کارروائی، گھر سےاسلحہ وکارتوس برآمد

    مہمند ا یجنسی:( اے پی پی )مہمند ایجنسی تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ چپری میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے اسلحہ و کارتوس برآمد کر لیے، گھر میں کسی کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ،مذکورہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی […]

  • مہمند ایجنسی: قاسم خیل قبیلہ کی تمام مراعات بند کردی گئیں

    مہمند ا یجنسی:( اے پی پی )شدت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی نہ کرنے پر پولیٹیکل انتظامیہ نے قاسم خیل قبیلہ کی تمام مراعات بندکر دیں جبکہ ان کے فصل کاٹنے اور کاشت کرنے پر، شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈومیسائل بنانے پر بھی پابندی عائدہو گی ۔ مہمند ایجنسی کے سب ڈویژن […]

  • عید الفطر کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

    چارسدہ 🙁 اے پی پی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد نے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عید الفطر کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوح کر دی گئی ۔تجارتی مراکز میں غیر معمولی رش کنڑول کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کو بھی حصوصی ہدف سونپ دیا گیا ۔ چارسدہ پولیس رمضان […]

  • پولو فیسٹیول 22جولائی کومنعقد ہوگا

    پشاور:( اے پی پی ) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے پولو فیسٹیول کو 15جولائی کی بجائے 22جولائی کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقد کیا جائے گا ۔اس سے قبل عید چھٹیوں اور رمضان کے باعث پولو کھلاڑیوں اورگھوڑوں کا پولو […]

  • عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ انشورنس اسکیم متعارف کرادی

    پشاور:(اے پی پی ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ہیلتھ انشورنس کارڈ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ اتوار کے روز پشاور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت نے […]