خیبر پختونخوا خبریں

جہانیاں :گیس ری فلنگ کےدوران دھماکہ ، 10 دکانیں جل گئیں

  • جہانیاں: (آئی این پی) جہانیاں میں گیس ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے آگ لگنے کے باعث 10 دکانیں جل گئیں ۔ جہانیاں بائی پاس کے نزدیک گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکا ہوگیا جس سے دکان میں موجود تمام سلنڈرز کو بھی آگ لگ گئی ۔ آگ اتنی شدید تھی کہ […]

  • بنوں: نہرمیں 3بچےڈوب کر جاں بحق

    بنوں (آئی این پی) بنوں میں کاروان خوڑ نہر میں 3بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، تینوں بچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو بنوں میں کاروان خوڑ نہر میں تین بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق بچوں میں 6سال […]

  • سوات:2 غیرملکی دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکارزخمی

    سوات:(اے پی پی) مالم جبہ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 2 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سوات کے علاقے مالم جبہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا […]

  • جامعہ حقانیہ کاکردارکسی سے پوشیدہ نہیں، تحریک انصاف

    پشاور: تحریک انصاف نے جامعہ حقانیہ کے حوالے سے آصف زرداری کی تشویش پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس کو تنہا چھوڑ کر نہیں بلکہ ساتھ ملا کر قومی دھارے میں شامل کیا جاسکتا ہے جب کہ دین وعلم کی خدمت میں جامعہ حقانیہ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں […]

  • ٹانک: پٹھان کوٹ میں بیٹےنےفائرنگ کرکےباپ کوقتل کردیا

    ٹانک(آئی این پی ) نواحی گاوٗں کوٹ پٹھان کوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا ، متقول پر بہو کو قتل کر نے کا الزام تھا۔ پویس کے مطابق تھانہ شہید مرید اکبر پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع گاوٗں پٹھانکو ٹ میں نصیر گل نامی نوجوان نے فائرنگ کر […]

  • چترال: رمضان المبارک میں بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

    چترال: ( اے پی پی )چترال میں رمضان المبارک کے میں بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے روزہ داروں کو افطاری و سحری کے اوقات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چترال کے مضافاتی علاقوں سینگور، شاہ میران دیہہ، بلچ، میران دیہہ۔ لوٹ دیہہ وغیرہ میں دن بھر بجلی […]