خیبر پختونخوا خبریں

خیبراسمبلی؛ تنخواہوں میں اضافہ کی قرارداد منظور

  • پشاور: (آئی این پی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی عصمت اللہ نے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں و مراعات بلوچستان اسمبلی کے ممبران کے برابر کرنے کی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ اسمبلی ارکان کی تنخواہیں و مراعات 80 ہزار روپے بنتی ہیں جبکہ بلوچستان […]

  • کینٹ پولیس نے4 ڈکیتوں کو گرفتارکرلیا

    ایبٹ آباد : (اے پی پی) کینٹ پولیس نے ڈکیتی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 7 رکنی ڈکیت گروہ کے 4 اراکین کو گرفتار کر لیا ہے،3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ڈی ایس پی کینٹ کیڈٹ خورشید نے ایس ایچ او تھانہ کینٹ سردار رفیق […]

  • ایبٹ آباد: سنوکر کلب میں فائرنگ نوجوان جاں بحق

    ایبٹ آباد۔:(اے پی پی) ایبٹ آباد،سنوکر کلب میں کھیلتے ہوئے نوجوانوں میں تصادم ہوا،دوران فائرنگ ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، پلازہ کا چوکیدار بھی شدید زخمی ہوا ہے، سنوکر کلب کے مالک سمیت 3ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جدون پلازہ میں سنوکر کھیلتے ہوئے رضوان، ارسلان اور سنوکر […]

  • پشاور: لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا پارہ ہائی

    پشاور : (آئی این پی) پشاورمیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے واپڈا ہائوس کا گھیرائو کرلیا ۔ پتھرائو سے گیٹ پر نصب سی سی ٹی وی کیمرہ توڑ دیا ، مظاہرین آپس میں بھی الجھ پڑے ۔ پشاور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا میٹر شارٹ کر دیا ۔ بشیر […]

  • صوابی: رشتہ کےتنازع پرنوجوان کےکان کاٹ دئیےگئے

    صوابی (آئی این پی) صوابی میں رشتہ کے تنازع پر نوجوان کے کان کاٹ دیے گئے ، تھانہ پرمولی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔گنگو ڈھیرگاوں کا رہائشی لال محمد دو روز قبل اپنے ڈیرے میں سویا ہوا تھا کہ ان کے رشتہ داروں نے تشدد کا نشانہ بنایا پھر اس کے دونوں کان اور […]

  • صوابی: دومختلف واقعات میں دوافرادجاں بحق

    صوابی: ( اے پی پی ) آدینہ ضلع صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جب کہ ساتھی زخمی ہو گیا جب کہ موضع ڈاگئی میں پیسوں کے لین دین پر ایک شخص کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ بیوہ بہار علی سکنہ ڈاگئی نے […]