خیبر پختونخوا خبریں

پشاورسمیت مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

  • پشاور: (آئی این پی) خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 202 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکوں […]

  • مانسہرہ: گاڑی کھڑی کرنے پرفائرنگ، نوجوان جاں بحق

    مانسہرہ۔ : (اے پی پی) مانسہرہ چنئی محلہ اویس قرنی میں گاڑی کھڑی کرنے پر توں تکرار کے بعد فائرنگ کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق اور بھائی شدید زخمی ہو گیا ہے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق چنئی محلہ اویس قرنی میں کریانہ سٹور کے مالک ناصر قدوس […]

  • ایبٹ آباد: سری کوٹ میں کارحادثہ 3 افراد جاں بحق

    ایبٹ آباد: (اے پی پی) سری کوٹ کے مقام پرکارپل سے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق افغان خاندان مانسہرہ سے صوابی جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر سری کوٹ کے مقام پرکوٹکے پل […]

  • پشاور: 8 اضلاع میں سیلاب کا خطرہ

    پشاور:(آئی این پی )پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی بارشوں کے دوران سیلاب کی پیش گوئی کر تے ہوئے کے پی کے صوبے کے آٹھ اضلاع کو حساس قرار دے دیا۔ صوبے کے تمام دریاؤں پر پیمائشی آلات نصب اورمتعلقہ اداروں میں کنٹرول روم قائم کر دئے گئے ۔ پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی […]

  • خیبرپختونخوا کےدریاؤں میں نچلےدرجےکا سیلاب

    پشاور : ( اے پی پی )دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر درمیانے درجے ، دریائے پنج کوڑہ میں دیر جبکہ دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں ورسک کے مقام درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ جہاں پانی کا […]

  • پشاور:سرچ آپریشن،3 دن میں 8 اشتہاریوں سمیت 104 افرادگرفتار

    پشاور: ( اے پی پی )کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے 3 دن کے دوران سٹی وکینٹ اور رورل سرکل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں مختلف کاروائیوں کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 8 اشتہاری مجران سمیت 104جرائم پیشہ مشتبہ افراد ومنشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد […]