خیبر پختونخوا خبریں

شبقدر: چوری اوررہزنی میں ملوث اہم گروہ گرفتار

  • شبقدر (ائی این پی) شب قدر پولیس نے ایک کاروائی کے دوران چوری اوررہزنی میں ملوث اہم گروہ کو گرفتار کرکے ان سے موٹرسائیکل ودیگر سامان بھی برآمدکرلی تھانہ شب قدر ایس ایچ او تھانہ شبقدر میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شبقدر پولیس کو گزشتہ کئی دنوں سے چوری اور رہزنی کے واردتوں […]

  • پشاور:طورخم بارڈر پرافغان حکومت کے خلاف احتجاج

    پشاور (آئی این پی)پشاور کے تاجروں نے طورخم بارڈر پر افغانستان کی وحشیانہ فائرنگ کے خلاف افغان حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملک سے افغان مہاجرین کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو پشاور پریس کلب کے سامنے تاجر برادری نے پاک فوج سے اظہاریکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں […]

  • چھتیس برس سے15 لاکھ افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پربوجھ

    پشاور: (آئی این پی) پشاور 1980 میں پناہ کی تلاش میں پاکستان آنے والے افغان مہاجرین 36 سال گزرنے کے باوجود پاکستان میں براجمان ہیں ۔ امن و امان اور معیشت پر اثر انداز افغان مہاجرین پاکستان سے جانے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔ پاکستان دنیا کے ،ایسے ممالک میں شامل ہے جو […]

  • پشاور: گاڑی پرفائرنگ سے2 افراد جاں بحق

    پشاور(آئی این پی) جی ٹی روڈ پر مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر حاجی کیمپ اڈہ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد ایک کار پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی […]

  • پشاور:رینجرزآپریشن ، آٹھ افغان باشندوں سمیت 45مشتبہ افرادگرفتار

    پشاور (آئی این پی) پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ افغان باشندوں سمیت 45مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق پیر کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس […]

  • عمران اپنےصوبےمیں کرپشن روکیں: دانیال

    پشاور: (آئی این پی) مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے تحریک انصاف پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ، کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ہیں ، کرپشن عام ہے ، پولیس اصلاحات کے دعوے درست نہیں ، عمران خان صوبے میں جا کر کرپشن روکیں ۔ دانیال عزیز پی ٹی […]