خیبر پختونخوا خبریں

پشاورفائرنگ؛ ملزم عمران خان اوراس کے بیٹےکا چودہ روزہ ریمانڈ

  • پشاور: (آئی این پی) پشاور کینٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم عمران خان اور اس کے کمسن بیٹے کو مقامی عدالت نے چودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے سابق اہلکار عمران خان نے کینٹ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار کو اوورٹیکنگ پر تشدد کا نشانہ بنایا […]

  • کے پی اسمبلی: پی ٹی آئی ارکان اپنی ہی حکومت پربرس پڑے

    پشاور: (آئی این پی) خیبر پختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا تو بجٹ پر بحث کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شکیل احمد نے حکومت کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا اور بجٹ کو صرف چار اضلاع نوشہرہ، مردان، صوابی اور اپر دیر تک محدود قرار دیا۔ […]

  • طورخم گیٹ؛ میجرعلی جوادچنگیزی کےنام سےمنسوب

    پشاور(آئی این پی) حکومت نے پاک افغان بارڈر پر بننے والے طورخم گیٹ کو میجرعلی جواد چنگیزی شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایک دو روز میں اعلان کیا جائے گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق افغان سرحد پر طورخم دروازے کا نیا نام علی جواد چنگیزی گیٹ ہوگا، حکومت کی […]

  • پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن،183 ملزمان گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور کے علاقے حیات آباد اور فقیر آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 183ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس حکام کے مطابق، پشاور کے پوش علاقے حیات آباد اور فقیر آباد میں پولیس کی جانب سے رات گئے سرچ آپریشن کئے گئے۔ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان […]

  • پشاور: کارسوارنےموٹرسائیکل سوارپراسلحہ نکال لیا

    پشاور: (آئی این پی) پشاور میں صدر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار کے اوورٹیک کرنے پر کار سوار کم سن ڈرائیور اور اس کا ساتھی غصے میں آگیا اور موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کر دی ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر کے علاقے میں سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی […]

  • پی ڈی ایم اے نےطوفانی بارش سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی

    پشاور: (آئی این پی )پی ڈی ایم اے نے طوفانی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گیارہ افراد جاں بحق اور ستر افراد زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز قدرتی آفت سے مجموعی طور پر گیارہ افراد […]