خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:بم دھماکےمیں پولیس اہلکارشہید،3 زخمی

  • پشاور: (آئی این پی) پولیس کے مطابق افطاری سے قبل پولیس اہلکار اپنی وین میں معمول کی گشت پر تھے گاڑی جب گڑھی صحبت خان کے علاقے میں پہنچی تو گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں اے ایس آئی قیوم داد شہید ہو گیا جبکہ تین پولیس اہلکار جنید، اطلس خان اور عاصم زخمی […]

  • پشاور: نالےمیں شگاف پڑنےسےپانی گھروں میں داخل

    پشاور (اے پی پی) پشاور کے نواحی علاقے شیرو جھنگی میں نالے میں شگاف پڑگیا ، ٹھاٹھیں مارتا نالے کاپانی گھروں میں داخل ہو گیا ، گلی محلے میں کھڑے پانی اور کیچڑ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ہر طرف پانی ہی پانی ، پشاور کے نواحی علاقے شیرو جھنگی میں […]

  • امیرحیدرہوتی کےگھرکے قریب دھماکہ،ایک شخص زخمی

    مردان(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کے گھر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی آپریشنز مردان سفی اللہ گنڈا پور کے مطابق سابق وزیراعلیٰ امیر حیدرخان ہوتی کے گھر کے قریب اکبر پھاٹک […]

  • سوات:سکول سکیورٹی گارڈسےگولی چلنےسے5طالبات زخمی

    سوات (آئی این پی) سوات میں مدین گرلز ہائی سکول میں سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چلنے کے نتیجے میں 5 طالبات زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مدین گرلز ہائی سکول میں سیکورٹی گارڈ سے بندوق نیچے گرگئی۔ بندوق اٹھاتے ہوئے اچانک گولی چل گئی ، چھرے لگنے سے پانچ طالبات […]

  • چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی کی دیوارگرگئی

    چارسدہ: (آئی این پی) چارسدہ اور گردونواح میں تیز آندھی اور بارش نے دہشت گردی سے متاثرہ باچا خان یونیورسٹی کی چار دیواری گرا دی۔ ہاسٹل میں موجود طلباء اور طالبات میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دہشت گردی سے متاثرہ ہونے والی باچا خان یونیورسٹی کی چار دیواری اور واچ ٹاور پر لاکھوں روپے […]

  • پشاور: طوفان اوربارش سےدوافراد جاں بحق

    پشاور:(آئی این پی) پشاور میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ۔ پشاور اور گرد نواح میں گرد آلود تیز ہوائوں اور بارش سے مختلف علاقوں میں گھر کی چھت ، سکول کی دیوار، سائن بورڈ اور درحت گرنے سے 13 افراد زخمی ہو […]