خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ

  • خیبرپختونخوا حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ

    خیبرپختونخوا حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ پشاور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے ملک اور صوبے میں جاری توانائی کے بحران پر قابوپانے بالخصوص دوردرازعلاقوں میں عوام کو بجلی کی سہولیات پہنچانے کیلئے 357چھوٹے پن بجلی گھر وں پر کام شروع کیا جن میں سے تین سومکمل ہوچکے ہیں […]

  • پشاور ہائیکورٹ کا بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کا حکم

    پشاور ہائیکورٹ کا بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت لینے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے آنجہانی رکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار رکن اسمبلی بلدیو کمار کو گزشتہ […]

  • سینیٹ الیکشن: کے

    سینیٹ الیکشن: کے پی کے اسمبلی کی صورتحال

    سینیٹ الیکشن: کے پی کے اسمبلی کی صورتحال لاہور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی سے 11 سینیٹرز کا چناؤ ہو گا جس میں 7 جنرل ، 2 ٹیکنوکریٹس جبکہ 2 خواتین کی نشستیں ہیں۔ یہاں بھی جوڑ توڑ کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی زیادہ سے زیادہ نشسیتں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ خیبر […]

  • نوازشریف کے بعد اب شہبازشریف کی باری ہے، پرویزخٹک

    نوازشریف کے بعد اب شہبازشریف کی باری ہے، پرویزخٹک اسلام آباد:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر خاندان کا احتساب ہورہا ہے، وقت آگیا ہے کہ ارب پتی چور سلاخوں کےپیچھے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

  • امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف

    امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف

    امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف پشاور(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی سراج خان نے الیکشن 2018ء میں مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا،آئندہ ایک سے دو روز میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ […]

  • عاصمہ رانی

    عاصمہ رانی قتل کیس، متاثرہ فیملی نے مقدمہ پشاور منتقل کرنے کی درخواست کر دی

    عاصمہ رانی قتل کیس، متاثرہ فیملی نے مقدمہ پشاور منتقل کرنے کی درخواست کر دی پشاور (ملت آن لائن) مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ کوہاٹ میں قتل ہونیوالی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے خاندان کو اپنی جان بچانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔ متاثرہ فیملی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، جس کے بعد […]