خیبر پختونخوا خبریں

مہمندایجنسی: 4دہشت گرد ہلاک

  • مہمند ایجنسی (آئی این پی )مہمندایجنسی میں پاک افغان سرحدی پوسٹ خوزئی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ۔اس حملے کو پاکستانی سیکیورٹی فورسزنے ناکام بنادیا ہے۔پاکستانی فورسز کی جوابی کاروائی سے چار دہشتگر ہلاک ہوگئے۔ سیکیو رٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک افغان سیکیوریٹی پوسٹ خوزئی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا […]

  • خیبرپختونخوا میں گرمی میں کمی

    خیبرپختونخوا :(اے پی پی) دو روز قبل پنجاب کے وسطی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث گرمی میں کمی ہوئی ہے تاہم جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں سورج بدستور قیامت ڈھا رہا ہے۔لاہور سمیت وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں دو روز قبل […]

  • مینگورہ سےدہشت گردکلیم اللہ گرفتار

    سوات:(آئی این پی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے مینگورہ سے دہشت گرد کلیم اللہ کو گرفتار کر لیا۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر مینگورہ میں جنرل بس سٹینڈ پر کارروائی کی جس دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کلیم اللہ کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بھاری […]

  • امپائرکی انگلی والےکرتوتوں سےواقف ہے:امجد خان

    مردان:( اے پی پی )جمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی قائم مقام سیکر ٹری جنرل مولانا امجد خان اور صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ کنٹینرز پر بیٹھ کر اور امپائر کی انگلی اٹھنے والوں کے کرتوتوں سے عوام بخوبی واقف ہے ‘دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]

  • پشاور:سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 200 افراد زیرحراست

    پشاور(آئی این پی ) پشاورپولیس اور سیکورٹی فورسز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو سو کے قریب مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔ جن میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گذشتہ روز ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ […]

  • خیبرپختونخوا درختوں نےسلیمانی ٹوپی پہنلی:سعد

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نقل کے لئے بھی عقل چاہئے‘ خیبرپختونخوا حکومت تو وفاقی حکومت کی نقل کرنے میں بھی ناکام ہے‘ تین سال بعد تین دیہات کیلئے پن بجلی منصوبہ عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے‘ خیبرپختونخوا میں ایک ارب درختوں نے […]