خیبر پختونخوا خبریں

وزیراعظم کی ایف سی کی گاڑی پرحملے کی شدید مذمت

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے نوجوانوں اور افسروں نے ملکی حفاظت کے لئے جانیں قربان کیں‘ ایف سی اہلکاروں پر حملہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔ بدھ کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس […]

  • ہنگو: پولیس ان ایکشن بھاری اسلحہ برآمد

    ہنگو(آن لائن) دوآبہ پولیس ان ایکشن 4اشتہاری مجرمان گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد ،اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ دوآبہ میر زمان خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران دوآبہ کے مختلف علاقوں کربوغہ ،چھپری نریاب،غلو […]

  • ہنگو:دہشت گرد حملوں میں مطلوب دہشت گردگرفتار

    ہنگو(آن لائن) ہنگو بلیامینہ پولیس ان ایکشن ،بم دھماکوں ،دہشت گردی ،پولیس پر حملوں میں مطلوب خطرناک دہشت گرد گرفتار۔اس حوالے سے ڈی پی او ہنگو شاہ نظر نے بتایا کہ تھانہ بلیامینہ پولیس نے علاقہ سمانہ کنڈوالو میں ہنگو پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کوہاٹ کو دہشت گردی بم دھماکوں اور پولیس پر […]

  • آئی ڈی پیزکا گھروں کی تعمیرکامطالبہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد آئی ڈی پیز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گھروں کی تعمیر کیلئے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا جائے۔ بدھ کو علاقے کے عمائدین اور معززین کے وفد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بے گھر افراد […]

  • پشاور:ایف کی سی گاڑی پرفائرنگ 3 اہلکارشہید

    پشاور:(آئی این پی )رنگ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، دہشتگردوں نے قاضی گلی میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ، ذرائع کے مطابق ایف سے اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اسی دوران رنگ روڈ پر قاضی […]

  • جنوبی وزیرستان کے15 ہزارخاندان واپس پہنچ گئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) آپریشن ضرب عضب کے دوران متاثر ہونے والے جنوبی وزیرستان کے بے گھر افراد( آئی ڈی پیز) کی واپسی کے تیسرے مرحلہ میں اب تک 15 ہزار 866 خاندان واپس اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ان میں 8 ہزار […]