خیبر پختونخوا خبریں

کوہاٹ:پولیس کا آپریشن،33افراد گرفتار

  • کوہاٹ:( اے پی پی )کوہاٹ چھاؤنی کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران تین افغان باشندوں سمیت 33مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔کارروائی میں گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ و منشیات بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوہاٹ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی کاروائیاں […]

  • سوات،نامعلوم افراد کی پولیس پرفائرنگ،اہلکارشہید

    سوات: (آئی این پی )سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں پولیس وین پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سنگوٹہ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سوات سلیم مروت کے مطابق […]

  • خیبراسمبلی:پی ٹی آئی کےارکان آپس میں الجھ پڑے

    پشاور:(آئی این پی ) ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی مہر تاج روغانی کی زیر صدارت شروع ہونے والا اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑوں کی نذر ہوا ۔ جب پی ٹی آئی کے دو ارکان ارباب جانداد اور جاوید نسیم کے مابین باتوں باتوں میں تلخ کلامی ہوئی جو گالم گلوچ میں تبدیل […]

  • سوات: ویلیج کمیٹی کا چئیرمین قتل

    سوات:(اے پی پی) باڑا بانڈی میں ویلیج کمیٹی کے چئیرمیں محمد خان کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا گیا۔ سوات کے علاقے باڑا بانڈی میں ویلیج کمیٹی کے چئیرمین اور علاقے کی معروف شخصیت محمد خان آج نا معلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے،جنہیں فوری طبی امداد دینے کے لیے […]

  • نوشہرہ:بچوں کی لڑائی پرفائرنگ؛ 5 افراد ہلاک

    نوشہرہ: (اے پی پی)نوشہرہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ، 1 زخمی ہوگیا ۔ تھانہ پبی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پبی کے علاقے چوکی درب میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ۔ مسلح تصادم میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ایک شدید […]

  • پشاور:نامعلوم افرادکی فائرنگ، خواجہ سرازخمی

    پشاور:(آئی این پی) رات گئے نامعلوم افراد نے اقبال پلازہ کے قریب فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو شدید زخمی کر دیا۔ جسے فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خواجہ سرا کی حالت تشویشناک ہے۔ خواجہ سرا کے زخمی ہونے کی خبر سن کر اس کے ساتھی […]