خیبر پختونخوا خبریں

نئےخیبرمیں بچےزمین پربیٹھ کرپڑھتےہیں:پرویز

  • اسلام آباد:(آئی این پی) عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف سوات کےعوام کے لئے ترقیاتی منصوبے لے کر گئے، عمران خان ان منصوبوں پر تنقید کے لئے وہاں گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی تین برسوں سے ایک ہی […]

  • بانڈہ سیدخان:گھریلوتنازعہ پرفائرنگ سےخاتون جاں بحق

    ایبٹ آباد۔:(اے پی پی) بانڈہ سید خان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی ہونے والی دو خواتین میں سے ایک خاتون زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود بانڈہ سید خان میں گذشتہ رات ساڑھے نو بجے معمولی توں تکرار کے بعد غلام مرتضیٰ ولد ذاکر […]

  • باجوڑایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکہ،2ایف سی اہلکارزخمی

    باجوڑ ایجنسی(آن لائن) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل ننگا رناواگئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع […]

  • جعلی وردی میں ملبوس مسلح افراد کاگھرپرحملہ

    لکی مروت (آئی این پی)لکی مروت کے علاقے سگئی میں سیکیورٹی فورسز کی جعلی وردی میں ملبوس مسلح افراد کا گھر پر حملہ، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ شرپسند دو افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق زخیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ […]

  • مولانا ذرا اپوزیشن کو روکنا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے رابطوں کا ٹاسک ملنے کے بعد جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ملاقات کی اور انھیں مشورہ دیا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر […]

  • پشاور:خاتون پولیوورکرکو جان سےمارنےکی دھمکی ملزم گرفتار

    پشاور (آئی این پی) پشاور کے علاقہ شریکرہ متنی میں خاتون پولیو ورکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پشاور کے علاقہ شریکرہ متنی میں ایک شخص کو خاتون پولیو ورکر کو جان سے […]