خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:3مبینہ خود کش بمباردستی بم پھٹنے سے ہلاک

  • پشاور:(آئی این پی ) پشاور میں 3مبینہ خود کش بمبار تخریب کاری کی کوشش کے دوران دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پشاورمیں تھانہ ریگی کی حدود سفید سنگ روڈ پرمہمند ایجنسی سے آئے ہوئے 3’دہشت گرد’ موٹرسائیکل پر سوار ہوکرکارروائی کرنے جارہے تھے کہ ان کے پاس موجود ایک ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا۔ واقعہ […]

  • گرمی کے پیش نظرفی الفورسکول بند کرنےکااعلان

    پشاور:( اے پی پی )ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے والدین نے خیبر پختونخوا حکومت سے سکولوں کے لئے گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے معصوم بچوں کی جانوں کی حفاظت کے پیش […]

  • جعلی پیرکےکہنے پرنوجوان نےاپنا گلا کاٹ لیا

    چنیوٹ:( آن لائن)ترکھانہ والا میں جعلی پیر کے کہنے پر نوجوان نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے ترکھانا والا میں 23 سالہ نوجوان نواز کو معدے اور حلق میں تکلیف تھی جس کا علاج وہ ڈاکٹرز کے بجائے انوار نامی پیر سے کرا رہا تھا۔ پیر انوار نے نواز کو بتایا […]

  • پشاور:سفید سنگ روڈ پردھماکا،3 دہشت گرد ہلاک

    پشاور:(آئی این پی) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ۔ خیبر ایجنسی سے شہر کی حدود میں داخل ہونے والے خودکش جیکٹوں سے لیس مسلح حملہ آور بارودی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔ ایک جیکٹ ناکارہ بنادی گئی ۔ پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا کر شہر کو بڑی […]

  • کوہاٹ‘باپ بیٹےکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

    کوہاٹ: ( اے پی پی )کوہاٹ بلی ٹنگ میں زمین کے تنازعہ پر باپ بیٹے نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیاگیا۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔کوہاٹ کے نواحی علاقہ بلی ٹنگ کے موضع کوہاٹی ڈھوک میں مبینہ ملزمان نصیر خان اور اسکے بیٹے مدثر نے راستہ […]

  • دیرلوئر:زمین کےتنازعے پردوبھائی قتل

    دیرلوئر:( اے پی پی )دیر کے علاقہ لعل قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے ،لعل قلعہ پولیس کے مطابق جمعرات کی صبح آٹھ بجے زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائی نورامین اور اعجاز پسران ظاہر خان کوقتل کردیا ۔ واضح رہے […]