خیبر پختونخوا خبریں

پاکستان کےتمام ادارے کراشن ذدہ ہیں:اچکزئی

  • اسلام آباد:(آئی این پی) پشتونخوا ملی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے پاکستان کا کوئی ادارہ کرپشن سے پاک نہیں ہے ، ہم نے سیاستدانوں کو خریدتے اور بیچتے دیکھا ہے ، سائیکل چور جیل میں جاتا ہے، کروڑوں کے چوروں سے پلی بارگین ہوتی ہے ۔ قومی اسمبلی […]

  • لوئردیر:گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق

    لوئردیر:(اے پی پی)لوئردیرمیں گاڑی تیزرفتار کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق، گاڑی قمبرسے نانباتی جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری سے بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری۔

  • گھریلوجھگڑوں سےتنگ آکرخاتون نےخود کشی کرلی

    ہری پور:(اے پی پی) گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق کھوئی میرا میں مسماۃ عاصمہ بی بی زوجہ شیرین خان نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا کر شدید زخمی کر دیا جس کو فوری طور […]

  • وزیراعظم کا دورہ؛پرویزخٹک کاپودے ہٹانےکانوٹس:2 افراد گرفتار

    ڈی آئی خان / پشاور: (اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک نے وزیرا عظم نوازشریف کے ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے دوران پودے ہٹانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ محکمہ جنگلات کے مطابق وزیراعظم کی آمد پر6 انچ کے70 پودے این ایچ اے حکام نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہٹا دیے […]

  • پشاورمیں یکے بعد دیگرے دودھماکے،ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور15 افراد زخمی

    پشاور:(آئی این پی) متھرا میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متھرا میں پہلا دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے پولیس موبائل کے قریب کیا گیا جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے کے […]

  • حج وعمرہ کیلئےجانےوالےمردوخواتین کیلئےایک روزہ تربیت پروگرام

    ہری پور۔:(اے پی پی) رہنمائے عازمین حج کمیٹی ضلع ہری پور کے زیراہتمام عازمین حج و عمرہ گورنمنٹ سکیم اور پرائیویٹ سکیم کے تحت جانے والے (مرد و خواتین) کیلئے ایک روزہ تربیت کے پروگرام کااہتمام کیا گیا ہے جو 22 مئی کو شیرانوالہ گیٹ جامع مسجد ہری پور میں صبح 8 بجے سے ایک […]