خیبر پختونخوا خبریں

ڈی آئی خان میں فائرنگ،4افرادجاں بحق

  • ڈی آئی خان:(اے پی پی)ڈی آئی خان میں فائرنگ کے 2مختلف واقعات میں 2 وکلاء اور ٹیچر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ،ڈی آئی خان کےعلاقے شمعون چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کا دوسرا واقعہ مریالی موڑ کے قریب پیش آیا۔ پولیس نےفائرنگ […]

  • آئی ڈی پیزکونومبرتک اپنےعلاقوں میں واپس بھیج دیںگے:گورنر

    اسلام آباد:(اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد اور آئی ڈی پیز کو نومبر تک واپسی اپنے علاقوں میں واپسی بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ریڈ کریسنٹ کے بانی ہنری ڈونلڈ کو بھر پور انداز میں […]

  • شہرمیں چلنے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں میں لگے پریشرہارن اتاریے

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) ایبٹ آباد کے عوامی شہر میں چلنے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں میں لگے پریشر ہارن کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، پریشر ہارن شہریوں کو شدید ذہنی امراض میں مبتلا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے درمیان چلنے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں میں لگے […]

  • جرگے نےعنبرین کو سہیلی کی مدد پرقتل کیا

    ایبٹ آباد:(آئی این پی ) ایبٹ آباد میں گاڑی سمیت جلنے والی طالبہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، ظالم جرگے نے عنبرین کو پسند کی شادی کرنیوالی سہیلی کی مدد پر موت کی نیند سلایا ۔ ملزموں نے عنبرین کی والدہ کو ڈرا دھمکا کر بیٹی چھینی پھر گاڑی میں ڈال کر آگ […]

  • ایبٹ آباد میں لڑکی کو جلانے کا معمہ7روز بعد حل

    ایبٹ آباد (آئی این پی) ایبٹ آباد میں لڑکی کو قتل کے بعد جلانے کا معمہ7روز بعد حل ہو گیا،لڑکی کو جرگے کے کہنے پر قتل کیا گیا، پولیس نے لڑکی کی والدہ سمیت قتل میں ملوث 15ملزمان کو گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات […]

  • ایبٹ آباد :عنبرین کو قتل کرنیوالے 15 ملزم گرفتار

    ایبٹ آباد(آئی این پی )ایبٹ آباد میں لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش کو جلانے والے 15 ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، عنبرین کو قتل کرنے کا فیصلہ جرگے میں اس لئے کیا گیا تھا کہ اس نے ایک لڑکی صائمہ کی پسند کی شادی کرنے میں مدد کی […]