خیبر پختونخوا خبریں

وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، قومی مفاد سے متعلق امورپرتبادلہ خیال

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہفتہ کو یہاں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں قومی مفاد اور اہمیت سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی۔

  • بونیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اقلیتی رکن اسمبلی قتل

    بونیر:(آئی این پی) پولیس کے مطابق سورن سنگھ کسی پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے کہ پیر بابا بازار کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئے۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو […]

  • پشاور،کرک:پولیس کا سرچ آپریشن، 250 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی)کرک :پشاوراور کرک میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پچیاسی افغان باشندوں سمیت دو سو پچاس مشتبہ افراد اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ، بھاری اسلحہ و منشیات برآمد کرلیاگیا۔ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان […]

  • کرم ایجنسی،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 1 جوان شہید، 2 زخمی

    کرم ایجنسی (آئی این پی )کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ۔ دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ لوئر کرم کے علاقے شہید ڈانو ڈنڈ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک سیکیورٹی […]

  • خیبرپختونخوا کے آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویززیرغورنہیں: جام کمال

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،مقامی لوگوں کی مزاحمت کی وجہ سے درہ آدم خیل اور ایف آر کوہاٹ میں گیس کی سپلائی کے لئے رواں […]

  • پشاورمیں ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق،تین شدید زخمی

    پشاور:( اے پی پی )پشاور میں ٹریفک حادثات میں جواں سال لڑکا جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے نحقی کے رہائشی احسان اللہ ولد داؤد خان نے تھانہ ہشتنگری میں رپورٹ درج کرائی کہ اس کا 19 سالہ بیٹا اکرم گھر جا رہا […]