خیبر پختونخوا خبریں

ایپکا خیبر پختونخوا نے پہلے مرحلے کا انتخابی شیڈول جاری کردیا

  • ایپکا خیبر پختونخو

    ایپکا خیبر پختونخوا نے پہلے مرحلے کا انتخابی شیڈول جاری کردیا پشاور(ملت آن لائن)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے انتخابی شیڈول جاری کردیا۔ ایسوسی ایشن کے صوبائی پریس سیکرٹری سعید الحق کے مطابق آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے ضلعی ‘ ایجنسی و محکمانہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں ڈی آئی […]

  • عوام کو نہ کپڑے ملے نہ مکان،بس زرداری کی جائیدادیں بن گئیں، پرویز خٹک

    عوام کو نہ کپڑے ملے نہ مکان،بس زرداری کی جائیدادیں بن گئیں، پرویز خٹک پشاور:(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عوام کو نہ کپڑے ملے نہ مکان بس زرداری کی جائیدادیں بن گئیں ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سکھر میں اسپتال کی افتتاحی تقریب […]

  • نیب کی سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

    نیب کی سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پشاور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا۔ نیب کی جانب سے وزارت […]

  • مشال خان کے والد نےعدالت کے فیصلے کے خلاف 5 اپیلیں دائر کردیں

    مشال خان کے والد نےعدالت کے فیصلے کے خلاف 5 اپیلیں دائر کردیں پشاور:(ملت آن لائن) مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے طالبعلم مشال خان کے والد اقبال خان نے بھی اپنے بیٹے کے قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی […]

  • نیب صرف نواز شریف کے پیچھے، خیبر پختونخوا میں گونگی، بہری ہے، اسفندیار ولی

    نیب صرف نواز شریف کے پیچھے، خیبر پختونخوا میں گونگی، بہری ہے، اسفندیار ولی چارسدہ:(ملت آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ نیب صرف نواز شریف کے پیچھے پڑی ہے اور خیبر پختونخوا میں کرپشن پر گونگی، بہری اور اندھی ہو چکی ہے۔ اسفند یار ولی […]

  • پی ٹی آئی کے گرفتاراقلیتی رکن اسمبلی بلدیو کمار کے پروڈکشن آرڈر جاری

    پی ٹی آئی کے گرفتاراقلیتی رکن اسمبلی بلدیو کمار کے پروڈکشن آرڈر جاری پشاور:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے گرفتار اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار کے اسمبلی میں لانے کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ہیں جس کے تحت سینیٹ انتخابات سے قبل پیر کو ہونے والے اسمبلی اجلاس میں انہیں لایا جائے گا۔ […]