خیبر پختونخوا خبریں

پشاورمیں تھانہ حیات آباد کے حدود میں سرچ آپریشن، 60 افراد گرفتار،آسلحہ برآمد

  • پشاور(آئی این پی )سیکورٹی ٰ فورسز اور پولیس نے تھانہ حیات آباد کی حدود میں سرچ اپریشن کرکے افغان باشندون سمیت ساٹھ سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تھانہ حیات آباد کی حدود کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک […]