خیبر پختونخوا خبریں

پیپلز پارٹی کے فعال و مخلص کارکنوں کو آگے لاکر پارٹی کو مضبوط بنایا جائیگا:رحیم دادخان

  • پشاور۔19اپریل ( اے پی پی )پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر رحیم داد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے مخلص جیالوں کو آگے لاکر تمام دیرینہ کارکنوں سے رابطے کر کے عہدیداروں کا چناؤ کیا جائے گا،پارٹی قیادت کی جانب سے چاروں صوبائی تنظیمیں تحلیل کرکے نئی تنظیم سازی کا فیصلہ احسن اقدام ہے […]

  • ملک و قوم کی ترقی کا انحصار تعلیمی نظام کے ڈھانچے پر ہے:مفتی عبیداللہ

    ہنگو:( اے پی پی )کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا انحصار تعلیمی نظام کے ڈھانچے پر ہے اور تعلیم کے بغیر عالمی چیلنجوں سے نمٹناممکن نہیں،ہنگو کے ذہین طلباء وطالبات صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے پیچھے نہیں۔پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو بنیادی سہولیات کے فقدان کاسامنا ہے۔ان خیالات کا اظہار ضلع […]

  • سوات میں زلزلے کے جھٹکے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

    سوات(آئی این پی )سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی دو سو گیارہ کلومیٹرز کے قریب تھی ۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ […]

  • آرمی چیف کے کرپشن کے خاتمے سے متعلق بیان پرپورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے:عمران خان

    پشاور:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خاتمے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کا کام کرپٹ لوگوں کو پکڑنا اور جیل میں ڈالنا […]

  • لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    لوئر دیر(اے پی پی)لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ زلزلے […]

  • لکی مروت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

    لکی مروت 🙁 اے پی پی )لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں مخالفین نے پرانی دشمنی کی بناء پر گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ایک […]