خیبر پختونخوا خبریں

اپردیر:پولیس اورسیکیورٹی فورسزکی کارروائی،دہشتگرد گرفتار

  • اپردیر:( اے پی پی )اپردیرمیں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دہشت گرد ولی محمد عرف ماچی گرفتار، گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔پولیس کے مطابق زپر دیر کے علاقے تار پا تار میں خفیہ اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار […]

  • ساتویں کے پی کے لینگویجز کانفرنس 15 مئی کو منعقد ہو گی

    پشاور:( اے پی پی )گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر اہتمام کے پی کے لینگویجز کانفرنسز کے سلسلے میں ساتویں ایک روزہ کے پی کے لینگویجز کانفرنس15 مئی2016 سوات میں منعقد ہو گی ۔کانفرنس کے کوآرڈینیٹر گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین ہیں جبکہ توروالی زبان کے محقق انعام اﷲ توروالی مذکورہ کانفرنس […]

  • مردان :ایکسائز دفتر کے قریب دھماکہ

    مردان(اے پی پی)مردان میں ایکسائز دفتر کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی جائے حادثہ پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور وہ اپنی جان بچانے کیلئے […]

  • خیبربینک تنازع ؛ جماعت اسلامی کی صوبائی حکومت چھوڑنے کی دھمکی

    پشاور:(آئی این پی )جماعت اسلامی نے خیبر بینک تنازع پر صوبائی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے تنازع کی تحقیقات کیلیے سینئر وزیر سکندر شیر پائو کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی جسے 3 دن میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پیر کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

  • نوشہرہ:جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

    نوشہرہ:(آئی این پی)نوشہرہ کلاں کے علاقے میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر دوملزما ن کوگرفتارکرلیا،پولیس نے پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران آٹھ افغانیوں سمیت اکہتر مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کلاں میں خواتین کے تنازعے پر دو فریقین کے درمیان […]

  • کرک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،3 افراد جاں بحق

    کرک :(آئی این پی)کرک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق کرک کے نواحی علاقے صابرآباد میں مخالفین نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی،جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔مقتولین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل […]