خیبر پختونخوا خبریں

کاکول میں 7 کروڑ روپے کی لا گت سے مختلف پانی کی سکیموں پر کام جا ری ہے:مشتاق غنی

  • ایبٹ آباد:(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے محکموں سے سیاست کے خاتمہ سے تمام ادارے مضبوط ہوئے ہیں اور صوبہ میں ہر شخص کو انصاف مل رہا ہے، کاکول میں اس وقت7 کروڑ روپے کی لا […]

  • پشاور پولیس کا سرچ آپریشن‘13افغان باشندوں سمیت 54مشتبہ افراد گرفتار‘اسلحہ ومنشیات برآمد

    پشاور:( اے پی پی )پشاور کے نواحی علاقوں خزانہ اور داؤدزئی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 54مشتبہ افراد کو حراست میں لیا‘ جن میں 13افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن خزانہ ‘ داؤدزئی اور ملحقہ علاقوں میں کیاگیا‘ آپریشن کی دوران 13افغان باشندوں سمیت 54مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا‘ […]

  • سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس کا انتخاب

    پشاور:( اے پی پی )مرکزی چسٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں ملکی اور غیر ملکی ڈاکٹروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی‘ اس کانفرنس میں ماہرامراض سینہ ‘ ٹی بی اورچسٹ میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے اپنی تحقیقی مطالعے پیش کیے کانفرنس کی اختتامی اجلاس میں […]

  • خیبر پختونخوا میں چوہا مار مہم کی کامیابی کا خواب ادھورا

    پشاور(اے پی پی)خیبر پختونخوا میں چوہے ختم کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا ، پشاور سمیت خونخوار چوہے شہر کے دیگر علاقوں میں پھیل گئے ۔ نشتر آباد محلہ اسلام آباد میں دو سالہ بچی کو کاٹ کھایا ۔ بچی کو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ […]

  • خیبر ایجنسی: امن لشکر کا سربراہ خودکش حملے میں محفوظ رضا کار شہید

    خیبر ایجنسی:(اے پی پی) قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے میں ایک رضاکار شہید ہو گیا تاہم حملے میں لشکر کے سربراہ محفوظ رہے جبکہ پاراچنار شہر میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اور 18 کلو وزنی 2راکٹ برآمد کرکے ناکارہ بنا دئیے گئے اور ایک دہشت […]

  • خیبرپختونخوا کے بینک کا صوبائی وزیرخزانہ پرغیرقانونی بھرتیوں اوراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام

    پشاور:(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے سرکاری بینک نے اپنے ہی وزیر خزانہ کے خلاف چارج شیٹ جاری کی ہے جس میں مظفر سید پرغیر قانونی بھرتیوں سمیت اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا گیا ہے. خیبر بینک کی جانب سے اخبارات میں اشہتار شائع دیا گیا ہے جس میں بینک کی جانب سے اپنے وزیر […]