خیبر پختونخوا خبریں

ہنگو‘ شر ح خو اندگی میں اضا فہ کیلئے حکو مت تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے:ڈپٹی کمشنر

  • ہنگو: ( اے پی پی )ڈپٹی کمشنر ہنگواحسان اللہ نے کہا ہے کہ شر ح خو اندگی میں اضا فہ کے لئے حکو مت تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے‘تمام تر مسائل کا حل تعلیمی تر قی میں مضمر ہے۔کسی بھی معاشر ے کی تشکیل نو اور مثبت تبد یلیوں اور ترقی […]

  • ہنگو‘ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن

    ہنگو : ( اے پی پی )ڈ ی آئی جی کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہنگو میں امن و امان کی بحالی پولیس کی لازوال قربانیوں کی مرہون منت ہے‘دہشت گردی کے خاتمہ اور جرائم کے روک تھام میں پولیس افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا‘عوام کی جان […]

  • سوات :یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنےگھومنے پھرنے پر پابندی عائد

    سوات:(اے پی پی)سوات یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی ، چیف پراکٹر کے دستخط والانوٹس دنیا نیوز کو موصول ہو گیا ۔ سوات یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی ۔ چیف پراکٹر کے دستخط کیے گئے نوٹس میں طلبا […]

  • وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا صحافیوں کو چوہے مارنے کا مشورہ

    پشاور:(آئی این پی)پشاور میں خونخوار چوہوں کو مارنے والی مہم مذاق بن گئی ، ضلعی انتظامیہ نے چوہے مارنے پر انعام کا اعلان کیا جو کچھ دن بعد خاموشی سے واپس لے لیا ، یہی نہیں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے سوال پوچھنے پر صحافیوں کوخود ہی چوہے مارنے کا مفت مشورہ بھی دے ڈالا۔ […]

  • قراقرم ہائی وے پر 200 لینڈ سلائیڈز ہوئی ہیں: زاہد حامد

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا ہے کہ قراقرم ہائی وے پر 200 لینڈ سلائیڈز ہوئی ہیں، آئندہ دو دن میں یکطرفہ ٹریفک کھول دی جائے گی، 2 سی ون تھرٹی طیاروں کے ذریعے اشیائے خوردونوش بھجوائی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں خورشید شاہ سمیت دیگر اراکین کی […]

  • خیبر پختونخوا:2 ٹریفک حادثات میں5 ہلاکتیں

    لوئر دیر:(اے پی پی )ہری پور اور لوئر دیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور سترہ زخمی ہو گئے۔ ریسیکو حکام کے مطابق لوئر دیر کے علاقے شرینگل سے گریال جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہوئے،جاں […]