خیبر پختونخوا خبریں

صوبے میں تاریخی وثقافتی ورثوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے گا:محمودخان

  • پشاور:( اے پی پی )خیبرپختونخواکے وزیر کھیل ،ثقافت ،میوزیم اورامورنوجوانان محمودخان نے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ وہ صوبے میں تاریخی وثقافتی ورثے خاص کر ملک احمد بابامزار سمیت تمام مزارات اور تاریخی مقبروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ٹھو س اقدامات اٹھائیں کیونکہ یہ ہماری ثقافت کاحصہ اورقیمتی سرمایہ ہیں ۔ان […]

  • معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردارمسلمہ ہے:عاطف خان

    پشاور:( اے پی پی )خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردارمسلمہ ہے اور اس نے ہر مشکل وقت باالخصوص ملک میں آمریت کے خلاف تحریک اور عدلیہ کی آزادی میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا […]

  • خیبر پختونخوا :کئی اسکول نصابی کتب سے محروم

    پشاور:(اے پی پی)خیبر پختونخوا کے کئی اسکول تاحال نصابی کتب سے محروم ہیں ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی سسٹم کو شفاف بنانے کی کوشش میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود کئی سرکاری اسکولوں میں نصابی کتب نہ پہنچ سکیں، جس سے نہ صرف مستقبل کے معماروں کے قیمتی وقت کا ضیاع بلکہ صوبے […]

  • پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن،38 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی)پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن، چار افغانیوں سمیت اڑتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار افغان باشندوں سمیت اڑتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد […]

  • جنوبی وزیرستان :آئی ڈی پیز کی واپسی آج بھی جاری رہے گی

    میرانشاہ:(آئی این پی) جنوبی وزیرستان آپریشن راہ نجات کے آئی ڈی پیز کی واپسی کا مرحلہ آج تیسرے روز بھی جاری رہے گا، گذشتہ دو روز کے دوران تین سو سے زائد خاندان اپنے علاقوں کو واپس روانہ ہو چکے ہیں ۔ جنوبی وزیر ستان آپریشن راہ نجات کے آئی ڈی پیز کی واپسی آج […]

  • حالیہ بارشوں سے متاثرہ کوہستان کے علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، حافظ طلحہ سعید

    ہری پور:(اے پی پی) جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے شعبہ اساتذہ کے مرکزی چیئرمین حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے متاثرہ کوہستان کے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کیہال روڈ 16 مختلف مقامات سے تباہ ہے جو پاک چائنہ کوریڈور کی تعمیر میں تاخیر کا باعث بنے گا، حکومت سڑک کی […]