خیبر پختونخوا خبریں

چارسدہ،راولپنڈی:پولیس کا سرچ آپریشن،30 افراد گرفتار

  • چارسدہ:(اے پی پی) چارسدہ اور راولپنڈی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ اشتہاری ملزمان، بیس افغان باشندوں اور چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق چارسدہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ اشتہاری ملزمان اور بیس افغان باشندوں کو گرفتار کرلیاجبکہ راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاو¿نی […]