خیبر پختونخوا خبریں

مالاکنڈ اور کوہستان میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیراعلیٰ کی استدعا پرکیا گیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ مالاکنڈ اور کوہستان میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیراعلیٰ کی استدعا پر لگایا گیا ہے، مرکزی حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں، نظرثانی صوبائی حکومت کی درخواست پر ہی کی جا سکتی ہے جبکہ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں […]

  • ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے صوبے کے تمام اضلاع میں مہم جاری ہے:ظفرعلی خان

    پشاور۔:( اے پی پی )ڈی آئی جی ٹریفک ظفر علی خان نے کہا ہے کہ عوام میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے صوبے کے تمام اضلاع میں مہم جاری ہے اور اس دوران ڈرائیوروں سمیت شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق پمفلٹس ٗ بینرز ٗ سٹیکرز ٗکی چین تقسیم کئے جا رہے ہیں ٗ […]

  • خیبر پختونخوا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیں

    پشاور:(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز زلزلے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے اور بیس مکانات کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا، جس کے […]

  • عمران خان پشاور میں چوہوں کے خلاف آپریشن منطقی انجام تک پہنچائیں:سینیٹر حافظ حمد اﷲ

    اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ عمران خان پشاور میں چوہوں کے خلاف آپریشن منطقی انجام تک پہنچائیں‘ پاکستان کی تاریخ میں پہلا ڈرامہ ہے کہ ایک آدمی نہ صدر ہے نہ وزیراعظم لیکن قوم سے خطاب کررہا ہے‘ ایک دن وزیراعظم بن کر […]

  • آپریشن راہ نجات کی کامیابی کے بعد متاثرین کی واپسی کا سلسلہ شروع

    ٹانک۔:( اے پی پی )پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان ظفر الاسلام خٹک نے کہا ہے کہ آپریشن راہ نجات کی کامیابی کے بعد جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی اپنے علاقوں میں واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا رواں سال میں 40ہزار خاندانوں کو اپنے آبائی علاقوں میں بھیجا جائے گا‘جنوبی وزیرستان میں تعلیم ،صحت ، آبنوشی […]

  • بارش اور لینڈ سلائیڈنگ؛شاہراہ قراقرم گیارہویں روز بھی بند

    اسلام آباد:(اے پی پی)بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم گیارہویں روز بھی بند ہے ، بحالی کے کاموں میں بارش رکاوٹ بن گئی ، سوات ، بشام اور چکیسر سمیت متعدد رابطہ سڑکیں دوبارہ بند ہوگئیں ۔ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے کوہستان کے علاقے ہربن سمیت متعدد مقامات پر اہم ترین شاہراہ […]