خیبر پختونخوا خبریں

جنوبی وزیرستان:آئی ڈی پیز کی واپسی کا مرحلہ آج سے شروع

  • جنوبی وزیرستان:(اے پی پی)جنوبی وزیرستان آپریشن راہ نجات کے آئی ڈی پیز کی واپسی کامرحلہ آج سے شروع ہورہاہے۔ ایف آر ٹانک میں قائم رجسٹریشن کیمپ سے دس ہزار متاثرین خاندانوں کی واپسی ہوگی۔ ایف ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی وزیرستان آپریشن راہ نجات کے آئی ڈی پیز کی واپسی کا تیرہواں مرحلہ آج […]

  • پشاور:سرچ آپریشن ، 127 افغانیوں سمیت تین سو مشتبہ گرفتار

    پشاور(آئی این پی)پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 127 افغانیوں سمیت تین سو کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس نے رات گئے حیات آباد ، یکہ توت اور سٹی سرکلر روڈ پر سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران 300 کے قریب مشتبہ افراد کو حراست […]

  • ریسکیورزکے 21اور 22بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا ایمرجنسی سروسز ز اکیڈمی میں انعقاد

    خیبر پختونخواہ(آئی این پی)خیبر پختونخواہ کے 443ریسکیورز اپنے اپنے صوبوں میں ریسکیو سروس کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بڑھانے اورتربیت یافتہ ہیومن ریسورس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے پاس آؤٹ ہوگئے۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی صوبائی وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان جبکہ مہمانِ اعزاز ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹر […]

  • لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 45 پاکستانی چین کےبرفانی علاقے میں پھنس گئے

    تاشقرغان:(آئی این پی)لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کے علاقے تاشقرغان میں پینتالیس پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں ، دس روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہونے لگی ۔ چین جانے والے پینتالیس پاکستانی سنکیانگ سے وطن لوٹتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس روز سے تاشقرغان میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ مشکل […]

  • بارشوں،لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

    راولپنڈی:(آئی این پی)آئی ایس پی آر کے مطابق تین اپریل سے ہونے والی بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے قراقرم ہائی وے اور گلگت بلتستان کی شاہراہیں اب بھی ایک سو پچھہتر مقامات سے بند ہیں۔ پاک فوج کے جوان اور مشینری سڑکوں کی بحالی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آئی ایس […]

  • بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خیبرپختونخوا میں 150سے زائد افراد جاں بحق ہوئے:عوامی نیشنل پارٹی

    اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے خیبرپختونخوا بری طرح متاثر ہوا ہے‘ 150سے زائد لوگ فوت ہوچکے ہیں اور حکومت‘ ادارے اور سیاسی جماعتوں اور میڈیا لوگوں کی مدد کے بجائے پانامہ لیکس پر توجہ دے رہے ہیں‘ سینیٹر شاہی سید […]