خیبر پختونخوا خبریں

کرم ایجنسی میں 12 شدت پسند ہلاک، پشاورمیں پولیس اہلکارشہید

  • پشاور/کرم ایجنسی:( اے پی پی ) پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ کرم ایجنسی میں شر پسندوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جوابی کارروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ میں سڑک کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ […]

  • ایس ایس پی آپریشنز پشاورکا علاقہ غیر سے متصل پولیس چوکیوں کا دورہ

    پشاور:( اے پی پی )ایس ایس پی آپریشنزپشاورعباس مجید مروت نے علاقہ غیر سے متصل مختلف پولیس چوکیوں اور تھانوں کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات ‘صفائی اور دیگر مسائل کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے تھانہ سربند‘ چوکی سنگو‘ چوکی منظور شہید‘ چوکی اچینی کراس‘ سیکرٹری پل چیک پوسٹ اور تھانہ پشتہ خرہ کا […]

  • پشاور :بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

    پشاور:(اے پی پی)پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ انتہائی زور دار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی […]

  • صوبے میں کرپشن،بدعنوانی، لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا ہے:افتخارعلی مشوانی

    مردان:( اے پی پی ) چیئرمین ڈیڈک مردان وایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے کے مفادات کیلئے اہم اقدامات اُٹھائیں‘ صوبے میں کرپشن ، بدعنوانی، لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا ہے‘ صوبائی حکومت نے تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص […]

  • ترقی کاراز کمپیوٹر کی تعلیم میں پوشیدہ ہے‘ ارباب محمدعثمان

    پشاور:( اے پی پی ) نئی نسل کی ترقی کا راز کمپیوٹرکی تعلیم میں پوشیدہ ہے‘ یہ بات ارباب محمدعثمان خان نے ایس ایس کمپیوٹرکالج ترناب میں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ ہماری نئی نسل دنیاکی دیگر اقوام کیساتھ شانہ بشانہ اس وقت کھڑی ہوسکی گی جب یہ […]

  • پشاورمیں لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی ادویات برآمد

    پشاور:( اے پی پی )چیف ڈرگ انسپکٹر دلنواز خان کی زیرقیادت مختلف جگہوں پر چھاپوں کے دوران لاکھوں روپے کی غیر قانونی ادویات برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف ڈرگ انسپکٹر دلنواز خان‘ سینئر ڈرگ انسپکٹر سیدولایت شاہ اور ڈرگ انسپکٹر انعام اﷲ نے دومختلف کاروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی ادویات کی سمگلنگ ناکام […]