خیبر پختونخوا خبریں

لینڈ سلائیڈنگ:کوہستان میں ملبے تلے دب کر مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

  • لاہور(اے پی پی)لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم ساتویں روز بھی بند ہے ، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع ہے ، غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، مظفر آباد کے نواحی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ نے سو سے زائد گھر ملیامیٹ کر دئیے ۔ کوہستان میں ملبے تلے دبے پچیس افراد […]

  • خیبرپختونخواہ اورگلگت: فوج مواصلاتی روابط بحال کرنے کیلئے کوشاں

    پشاور:(اے پی پی)فوج مواصلاتی رابطہ بحال کرنے کے کام پر دن رات کوشاں، خیبرپختونخواہ اور گلگت میں سڑکوں کی بحالی کیلئے چھ سو فوجی کام کر رہے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں ایک سو ساٹھ کلو میٹر طویل سڑک صاف کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اہم سڑکوں کی جلد بحالی […]

  • بارش اورلینڈ سلائیڈنگ سے دوسوبارہ ہلاکتوں کی تصدیق

    پشاور:(اے پی پی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے مطابق نو مارچ سے اب تک ملک بھر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے دوسوبارہ افراد ہلاک ہوئے۔خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کے باعث تودے گرنے اور ندی نالوں میں طغیانی سے ہلاکتیں اٹھہتر تک جا پہنچیں ہیں۔ این ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد شمار […]

  • خیبرپختونخوا تحفظ نسواں بل مسترد:اسلامی نظریاتی کونسل نے 33 سے زائد دفعات غیر شرعی قراردیدیں

    پشاور:(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل نے خیبرپختونخوا تحفظ نسواں بل مسترد کرتے ہوئے بل کی 33 سے زائد دفعات غیر شرعی اور غیر اسلامی قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلامی نظریاتی کونسل نے خیبرپختونخوا تحفظ نسواں بل مسترد کردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے خیبرپختونخوا حکومت کو متبادل نسواں بل […]

  • مسلم لیگ ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی:ثو بیہ خان

    پشاور:( اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام مرکزی سیکر ٹریٹ میں ایک اجلاس بحوالہ الیکشن پی کے 8زیرصدارت ممبر صوبائی اسمبلی اور خواتین ونگ کی صوبائی صدر ثوبیہ خان منعقد ہوا جس میں پی کے 8سے امیدوار ارباب وسیم حیات‘ سٹی صدرعمران خان اور صوبائی رہنما عدیل اعوان کے علاوہ پی کے […]

  • کوہستان :لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی

    کوہستان(آئی این پی)بالائی علاقوں میں برسنے والی بارشیں سیلاب بن کر تباہی لے آئیں ، شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والوں کی مزید تین لاشیں نکال لی گئی ہیں ، خیبر پختونخوا میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے ۔ لوئر دیر میں پل بہہ گیا ، گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر تباہ […]