خیبر پختونخوا خبریں

پشاور پولیس کی سماج دشمنوں کے خلاف کارروائی 15 اشتہاریوں سمیت کئی گرفتار

  • پشاور:( اے پی پی )پشاورپولیس نے تین دن کے دوران سٹی ،کینٹ اور رورل سرکل کے مختلف تھانوں کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 15 اشتہاریوں سمیت 150مشتبہ، جرائم پیشہ ومنشیات فروشوں ،14FAمیں 127، TIFکے تحت 75،سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر 9 اور ڈبل سواری میں 10افرادکو گرفتار […]

  • وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ کے فنڈز روک لئے:ڈاکٹرنوشین حامد

    لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختون خواہ کے فنڈز روک لئے جس وجہ سے یہاں 124منصوبوں کی تکمیل خطرے میں پڑ گئی ہے،وفاقی حکومت خیبرپختون خواہ کی ترقی نہیں چاہتی ،خیبرپختون خواہ پہلے ہی قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے اور […]

  • نواب شاہ:قاضی احمد کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

    نواب شاہ(آن لائن)قاضی احمد کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کار سوار افراد سکھر سے حیدر آباد جا رہے تھے کہ قاضی احمد کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں کار […]

  • جنوبی وزیر ستان کے بے گھر خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری:فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے جنوبی وزیر ستان کے بے گھر خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اب تک 15 ہزار 8 سو خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق فاٹا میں جاری دہشتگردوں کے […]

  • چترال میں ’’ضرورت بیوی‘‘ کا اشتہار لگانے والا روسی شہری گرفتار

    چترال:(آن لائن)بیوی کے حصول کیلیے پاکستان آنے والے روس کے شہری کو گرفتار کرلیا گیا، جس سے تحقیقاتی ادارے تفتیش کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس چیف آصف اقبال کے حوالے سے بتایا کہ ماسکوسے تعلق رکھنے والے 28 سالہ ایپلگینزوچزلوو نے پاکستان کے شمالی علاقے چترال میں پوسٹرز چسپاں کروائے جس میں کہاکہ وہ ایک […]

  • سوات،مالم جبہ میں مکان میں چھت گرگئی،2افراد جاں بحق ، 4زخمی

    سوات (آئی این پی) سوات کے علاقے مالم جبہ میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرگئی۔ حادثے میں ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔مالم جبہ کے علاقے گنا گیر میں بارش کے باعث مکان کی خستہ حال چھت منہدم ہوگئی۔ ملبے تلے دب کر ماں بیٹا موقع پر ہی […]